منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

امریکا ایران اختلافات ختم کرانے میں فیلڈ مارشل کا اہم کردار ،واشنگٹن پوسٹ

4 مہینے پہلے
A A
امریکا ایران اختلافات ختم کرانے میں فیلڈ مارشل کا اہم کردار ،واشنگٹن پوسٹ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے لکھا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا ایران اختلافات ختم کرانے میں اہم ترین کردار اداکیا۔
امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران امریکا مذاکرات میں سب سے بڑے مصالحت کار کا کردار ادا کیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران امریکا معاہدے کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے امریکا اور ایران کے رہنماؤں سے مسلسل ملاقاتیں کیں۔

نیویارک ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا حالیہ دورہ ایران کو اعلیٰ سطح کی سفارتکاری قرار دے دیا اور لکھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی پیشرفت میں پاکستان کے فیلڈ مارشل نے کلیدی کردار ادا کیا۔

موضوعات : Field Marshal'simportant roleusa war
ShareSend

متعلقہ خبریں

فیلڈ مارشل کا پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ
اہم ترین 2

فیلڈ مارشل کا پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ

15 اگست , 2026
معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو
اہم ترین 3

معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

14 جون , 2026
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ

18 مئی , 2026
اگلی خبر
مومنہ اقبال اور لیگی ایم پی اے تنازع میں اہم پیش رفت

مومنہ اقبال اور لیگی ایم پی اے تنازع میں اہم پیش رفت

یہ بھی پڑھیں

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

15 ستمبر , 2026
اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

15 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In