ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری فیصلہ کن ون ڈے میں بنگال ٹائیگرز کی پراعتماد بیٹنگ جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ڈھاکہ میں کھیلے جا رہے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ میں شاہینوں نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔
بنگلہ دیش نے 35اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 185رنز بنا لئے ہیں۔تنزید حسن نے 105رنز بنا لئے ہیں اور وہ اپنی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اس سے قبل تین میچوں پر مشتمل سیریز ایک ایک سے برابر تھی اور آج کا میچ جیتنے والی ٹیم سیریز اپنے نام کرلے گی ۔












