منگل , 11 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

چین کا جنگ کے بارے میں بڑا بیان

5 مہینے پہلے
A A
China's big statement about war
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے اسرائیل امریکہ اور ایراان کے درمیان جنگ کے بارے میں بڑا بیان دیدیا۔
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ "کبھی نہیں ہونی چاہیے تھی”۔
بیجنگ میں نیوز کانفرنس میں انہوں نے زور دیا کہ دشمنی فوراً ختم کی جائے اور مذاکرات کی میز پر واپس آنا ضروری ہے۔
وانگ یی نے کہا کہ طاقت سے مسائل کبھی حل نہیں ہوتے اور دنیا کو جنگل کے قانون کی طرف واپس نہیں جانا چاہیے۔
انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے لیے عوامی حمایت موجود نہیں۔

موضوعات : #china#conflictamerica
ShareSend

متعلقہ خبریں

We will not leave alive any American soldier who sets foot on Iranian soil Iran.
تازہ ترین

ایرانی سر زمین پر قدم رکھنے والے کسی امریکی فوجی کو زندہ نہیں چھوڑیں گے، ایران

10 اگست , 2026
US court orders halt to Trump's $400 million White House ballroom construction.
تازہ ترین

امریکی عدالت کا ٹرمپ کے 40 کروڑ ڈالر کے وائٹ ہاؤس بال روم کی تعمیر روکنے کا حکم

8 اگست , 2026
US General Dan Caine advises Trump to end the war with Iran.
تازہ ترین

امریکی جنرل ڈین کین کا ٹرمپ کو ایران جنگ ختم کرنے کا مشورہ

8 اگست , 2026
Iran will neither concede defeat nor bow its head under any pressure, says Masoud Pezeshkian.
تازہ ترین

ایران کسی دباؤ میں شکست تسلیم کرے گا نہ سر جھکائے گا، مسعود پزشکیان

8 اگست , 2026
War with Iran will end soon, and the Strait of Hormuz will open President Trump.
تازہ ترین

ایران سے جنگ جلد ختم ہو جائے گی، آبنائے ہرمز کھل جائے گی،صدر ٹرمپ

7 اگست , 2026
Asteroid threat to the world Chinese scientists' surprising defense plan—how will Earth be saved
تازہ ترین

دنیا پر سیارچے کا خطرہ؟ چینی سائنسدانوں کا حیران کن دفاعی منصوبہ، زمین کیسے بچے گی؟

4 اگست , 2026
اگلی خبر
How do Turkish people eat Sehri and Iftar

ترکیہ کے لوگوں کی سحری ،افطاری کیسے ہوتی ہے؟

یہ بھی پڑھیں

Rashid Latif's decision to keep Babar Azam away from the media during the England tour.

راشد لطیف کا بابراعظم کو دورہ انگلینڈ کے دوران میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ

10 اگست , 2026
Major military reshuffle in Iran

ایران میں بڑے پیمانے پر عسکری تبدیلیاں

10 اگست , 2026
Powerful 7.4 magnitude earthquake hits the Colombian city of Cali; widespread panic ensues.

کولمبیا کے شہر کیلی میں 7.4شدت کا طاقتور زلزلہ، شدید خوف و ہراس پھیل گیا

10 اگست , 2026
The Earth is spinning rapidly; why, then, do we not feel it

زمین تیز رفتاری سے گھوم رہی ہے، پھر ہمیں اس کا احساس کیوں نہیں ہوتا؟

10 اگست , 2026
دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلئے نہیں ،وزیراعظم

دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلئے نہیں ،وزیراعظم

10 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔