اتوار , 25 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

آج رات مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہونے کا امکان، بارش اور برفباری کی پیش گوئی

10 مہینے پہلے
A A
آج رات مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہونے کا امکان، بارش اور برفباری کی پیش گوئی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بتایا ہے کہ آج رات مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش متوقع ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق پہاڑی علاقوں میں بارش کے ساتھ برفباری کا بھی امکان ہے۔ 31 دسمبر کو بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ یہ موسمی سلسلہ 2 جنوری تک برقرار رہ سکتا ہے۔ناران، کاغان، سوات، دیر، کوہستان، مری اور گلیات میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
سکردو اور ہنزہ میں بھی برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے باعث رابطہ سڑکوں کی بندش کا خدشہ ہے۔ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی موجود ہے۔
این ڈی ایم اے نے سیاحوں اور مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا کہا ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے نتیجے میں وسطی اور جنوبی پنجاب میں دھند کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔

موضوعات : snowupdateweather
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rain disrupts weather in various parts of the country
تازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم کی انگڑائی

24 اکتوبر , 2026
Cold weather knocks on the door, rain in many cities of Punjab including Lahore
تازہ ترین

سردی کی دستک، لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش

15 اکتوبر , 2026
وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری
پاکستان

وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

8 اکتوبر , 2026
Rain has enlivened the atmosphere in Punjab, while strong winds have made the weather pleasant.
تازہ ترین

پنجاب میں بارش نے رنگ جما دیا، تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار

17 ستمبر , 2026
There is no active monsoon system in Pakistan; temperatures are likely to rise.
تازہ ترین

پاکستان میں مون سون کا کوئی فعال نظام موجود نہیں، درجہ حرارت بڑھنے کا خدشہ

10 ستمبر , 2026
New spell of monsoon rains; weather pleasant in several cities.
تازہ ترین

مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، کئی شہروں میں موسم خوشگوار

6 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Squad announced for T20 series against Sri Lanka, Shadab returns, Nafees ready for debut

سری لنکا سے ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان ،شاداب کی واپسی ،نافع ڈیبیو کیلئے تیار

یہ بھی پڑھیں

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

24 اکتوبر , 2026
لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

24 اکتوبر , 2026
ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

24 اکتوبر , 2026
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

24 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔