اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کا سوئٹزرلینڈ کے دورے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف امریکہ اور ایران کے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شریک ہوں گے، وزیراعظم کے ہمراہ اہم شخصیات بھی سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گی۔
واضح رہے کہ پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے بعد تکنیکی سطح کے مذاکرات کی میزبانی کر رہا ہے











