جمعہ , 14 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب میں کریانہ اسٹور رات 11بجے تک کھلے رہیں گے

2 مہینے پہلے
A A
پنجاب میں کریانہ اسٹور رات 11بجے تک کھلے رہیں گے
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )وفاق کے بعد پنجاب میں بھی کفایت شعاری اور ایندھن بچت پالیسی ختم کر دی گئی ،کریانہ و گروسری سٹورز کے اوقات کار مزید ایک گھٹہ اضافہ کردیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کریانہ سٹور 10 نہیں اب 11 بجے بند ہوں گے، ڈیپارٹمنٹل سٹورز ،شاپنگ مالز، بازار اور مارکیٹیں رات 9 بجے بند ہوں گی۔

چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کے احکامات جاریکیے گئے ،ریسٹورنٹس، کیفے، سینما اور فوڈ آؤٹ لیٹس رات 11 بجے بند ہوں گے۔ٹیک اوے اور ہوم ڈیلیوری سروسز کو پابندیوں سے استثنیٰ حاصل ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پھل و سبزی فروش دکانیں بھی رات 11 بجے تک کاروبار کر سکیں گی ْہسپتال، کلینکس، میڈیکل سٹورز اور لیبارٹریز پابندیوں سے مستثنیٰ قرار دیئے گئے ۔پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کھلے رہیں گے

بیکریز، تندور، دودھ اور ڈیری شاپس پر نئے اوقات کار کا اطلاق نہیں ہوگا۔جمز، سپورٹس سہولیات اور پیڈل کورٹس کو بھی استثنیٰ دے دیا گیا۔آئی ٹی کمپنیوں اور کال سینٹرز کو کاروباری اوقات کی پابندی سے استثنیٰ دیا گیا۔

چیف سیکرٹری پنجاب نے نوٹیفکیشن فوری نافذ العمل کرتے ہوئے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔

موضوعات : bazarpunjabshop
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنجاب میں عملی امتحانات کے لیے نیا نظام متعارف
تازہ ترین

پنجاب میں عملی امتحانات کے لیے نیا نظام متعارف

9 اگست , 2026
Irfan Sadiq Tarrar has assumed charge as the new Prosecutor General of Punjab.
تازہ ترین

پنجاب کے نئے پراسکیوٹر جنرل پنجاب عرفان صادق تارڑ نے چارج سنبھال لیا

3 اگست , 2026
پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
پاکستان

پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

1 اگست , 2026
Punjab is the engine of Pakistan's economic growth Chief Minister Maryam Nawaz.
تازہ ترین

پنجاب پاکستان کی معاشی ترقی کا انجن ہے ،وزیراعلیٰ مریم نواز

1 اگست , 2026
Skies remain cloudy across Punjab, including Lahore; rain forecast until August 6.
تازہ ترین

لاہور سمیت پنجاب میں مطلع ابر آلود،6اگست تک بارشوں کی پیش گوئی

31 جولائی , 2026
'Zero Begging' initiative launched in Punjab; decision taken to rehabilitate deserving beggars.
اہم ترین 3

پنجاب میں زیرو بیگنگ منصوبے کا آغاز، مستحق گداگروں کی بحالی کا فیصلہ

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا

ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا

یہ بھی پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

13 اگست , 2026
کراچی،میر رضا کے اکاونٹ سسے کتنی رقم ٹرانسفر ہوئی؟

کراچی،میر رضا کے اکاونٹ سسے کتنی رقم ٹرانسفر ہوئی؟

13 اگست , 2026
وزیراعظم کی ناروے کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم کی ناروے کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

13 اگست , 2026
لاہور، تھانے میں 2خواتین کی ہلاکت، خاتون کے بازو اور کلائی پر انجکشن کے نشانات

لاہور، تھانے میں 2خواتین کی ہلاکت، خاتون کے بازو اور کلائی پر انجکشن کے نشانات

13 اگست , 2026
چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول ہفتے کو، 12 ربیع الاول 26 اگست کو ہوگی

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول ہفتے کو، 12 ربیع الاول 26 اگست کو ہوگی

13 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔