اتوار , 18 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

اسلام آباد بلدیاتی ترمیمی بل منظور، پیپلزپارٹی کا اختلافی نوٹ

2 مہینے پہلے
A A
اسلام آباد بلدیاتی ترمیمی بل منظور، پیپلزپارٹی کا اختلافی نوٹ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا، تاہم پیپلزپارٹی کے ارکان نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے اختلافی نوٹ جمع کرا دیا۔

اختلافی نوٹ میں پیپلزپارٹی نے کہا کہ بار بار قانون سازی کا مقصد اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا التوا لگتا ہے، حکومت جب بھی الیکشن کمیشن کے انتخابات کی طرف بڑھنے پر ترمیمی بل یا آرڈیننس لے آتی ہے۔

آغا رفیع اللہ نے سوال کیا کہ حکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانا چاہتی ہے یا نہیں؟ قادر پٹیل نے بھی بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ نہ اسلام آباد اور نہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کروائے جا رہے ہیں۔

چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز نے کہا کہ اسلام آباد ایک صوبہ ہے، اس کی الگ اسمبلی ہونی چاہیے، جبکہ ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کی حلقہ بندیاں اور یونین کونسلز بن چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:قومی اسمبلی میں نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل اور ڈیفنس فورسز آف پاکستان ترمیمی بل منظور

وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ اور کراچی کی کارکردگی کا موازنہ کرنا ہے تو حکومت تیار ہے۔

اجلاس میں این سی سی آئی اے اور پی ٹی اے حکام نے سائبر فراڈ اور سمز کے معاملے پر بھی بریفنگ دی۔ پی ٹی اے کے مطابق دو سال میں 18 اعشاریہ 2 ملین سمز بند کی گئیں، جبکہ ایک سال میں ٹیلی کام کمپنیوں کو 4 ارب 20 کروڑ روپے جرمانہ کیا گیا۔

موضوعات : Amendment Billbilldissenting noteislamabadlocalgovtparliment
ShareSend

متعلقہ خبریں

Joint session of Parliament, emergency and governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa ratified
تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق

15 اکتوبر , 2026
A joint session of Parliament will be held today to ratify Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

15 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto Zardari invites opposition to talks
تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

14 اکتوبر , 2026
The only way to save Pakistan is through the Constitution and democracy Mahmood Achakzai.
تازہ ترین

پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ آئین اور جمہوریت ہے،محمود اچکزئی

14 اکتوبر , 2026
Resolution presented in National Assembly to ratify Governor's Rule and Emergency in Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد قومی اسمبلی میں پیش

14 اکتوبر , 2026
بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی، صارفین پر 19 ارب روپے کا اضافی بوجھ
پاکستان

بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی، صارفین پر 19 ارب روپے کا اضافی بوجھ

8 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
حکومت کے ساتھ مذاکرات ،جماعت اسلامی کے 3مطالبات پیش،دھرنے ختم کرنے کی حکومتی تجویز مسترد

حکومت کے ساتھ مذاکرات ،جماعت اسلامی کے 3مطالبات پیش،دھرنے ختم کرنے کی حکومتی تجویز مسترد

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

18 اکتوبر , 2026
لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

18 اکتوبر , 2026
جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

18 اکتوبر , 2026
لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

18 اکتوبر , 2026
امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

18 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔