تہران( پاک ترک نیوز )ایرانی میڈیا نے امریکی پائلٹ کو زندہ پکڑنے کا دعویٰ کر دیا ،رپورٹس کے مطابقایک امریکی پائلٹ کے ایرانی فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہونے کی اطلاعات ہیں،امریکی طیارہ تباہ ہونے پر پائلٹ نے چھلانگ لگائی اور ایرانی حدود میں اترا،حکام کی جانب سے مزید تفصیلات جاری کی جائیں گی۔ادھر سینٹ کام نے ابھی تک پائلٹ کی گرفتاری اور امریکی ایف 35 طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق نہیں کی۔ایرانی پاسداران انقلاب نے ایف 35 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا












