Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Most important

لاہور ،کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی ،14بچے جاں بحق

3 weeks ago
A A
لاہور ،کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی ،14بچے جاں بحق
Share on FacebookWhatsApp

لاہور (پاک ترک نیوز )لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی، 14 بچے جاں بحق ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا

ریسکیو حکام کا کہنا ہے مزید بچوں کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں، جنہیں نکالنے کےلیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ملبے تلے 33 بچے دبے تھے۔ زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ بچے ٹیوشن سینٹر میں پڑھنے آئے ہوئے تھے۔
وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے تصدیق کی کہ ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق ہو گئے ۔ انہوں نے بتایا کہ19 بچوں کو کاہنہ اسپتال لایا گیا، 5 زخمی بچے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ترجمان ریسکیو پنجاب کا کہنا ہے کہ ریسکیو کو واقعہ کی اطلاع شام 4:45 بجے پر ملی تھی۔ زیادہ تر بچے کم عمر ہیں، بچے ملبے تلے دبے ہیں، دم گھٹنے سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے میڈیا سے گفتگو بتایا کہ ٹیوشن سینٹر چلانے والے 5 افراد کو حراست میں لیا ہے، تحقیقات کے بعد تمام چیزیں سامنے لائی جائیں گی۔

پولیس کا کہنا ہے ٹیوشن سینٹر کی بالائی منزل پر تعمیراتی کام ہورہا تھا اور گراؤنڈ فلور پر بچے پڑھ رہے تھے، گھر کے مالک سمیت 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ گھر میں ٹیوشن سینٹر بنایا ہوا تھا، خستہ حال عمارت کو بچوں کو پڑھانے کیلئے استعمال کیا گیا، اسے ٹھیک نہیں کرایا گیا۔

Tags: kahnaof tuition center
ShareSend

Related Posts

Chief Minister Maryam Nawaz meets the bereaved families of the children who lost their lives in Kahna and distributes relief cheques.
Latest

وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاہنہ میں جاں بحق بچوں کے لواحقین سے ملاقات ،امدادی چیک تقسیم

3 July , 2026
How many illegal tuition centers are there in Lahore Investigations launched
Latest

لاہور میں کتنے غیرقانونی ٹیوشن سنٹرز قائم؟تحقیقات شروع

1 July , 2026
وزیراعظم کا ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس
Latest

وزیراعظم کا ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس

June 30, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کاہنہ میں چھت گرنے کا نوٹس
Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کاہنہ میں چھت گرنے کا نوٹس

June 30, 2026
Next Post
امریکی خصوصی ایلچی کی دوحہ میں قطری ثالثوں سے ملاقاتیں

امریکی خصوصی ایلچی کی دوحہ میں قطری ثالثوں سے ملاقاتیں

Read this too

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 July , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 July , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 July , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 July , 2026
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح

وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح

24 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu