Monday , 27 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Most important

پہلگام حملہ کرنے والے بھارتی، پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: سابق بھارتی وزیر داخلہ

12 months ago
A A
پہلگام حملہ کرنے والے بھارتی، پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: سابق بھارتی وزیر داخلہ
Share on FacebookWhatsApp

نئی دہلی(پاک ترک نیوز ) بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم کا کہنا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ہے، حملہ آور بھارتی ہیں۔
تفصیلات کےمطابق کانگریسی رہنما پی کے چدمبرم نے مودی سرکار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آخر بھارتی حکومت یہ کیوں سمجھتی ہے کہ وہ پاکستان سے آئے ہیں، کیا حکومت نے ان کے پاکستانی ہونے کی شناخت کی؟
سابق بھارتی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ حملہ کرنے والے دراصل بھارتی ہیں اور انہوں نے بھارت میں ہی دہشت گردی کی تربیت حاصل کی۔
پی چدمبرم نے کہا کہ حکومت بغیر کسی ثبوت کے یہ کیوں کہہ رہی ہے کہ حملہ آور پاکستان سے آئے تھے، اگر پاکستان ملوث ہے تو ثبوت کیوں نہیں پیش کیے گئے؟ پہلگام حملے میں ملوث افراد کی نہ تو شناخت سامنے لائی گئی اور نہ کوئی واضح گرفتاری سامنے آئی ہے۔
آپریشن سندور پر پارلیمنٹ میں بحث کے دوران بی جے پی نے پی چدم برم کے بیان پر ہنگامہ کھڑا کر دیا، بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں نے سینئر کانگریسی رہنما کی جانب سے پہلگام پر پاکستان کو کلین چٹ دینے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور مودی سرکار کا مؤقف دہرایا۔
اس سے پہلے بھی پی چدمبرم نے بھارتی حکومت کے غزہ پر مؤقف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انسانیت غزہ میں شرمسار ہے، ہر روز غزہ میں قتل ہونے والوں کی تعداد درجنوں میں ہوتی ہے، ان میں بہت سے عورتیں اور بچے ہوتے ہیں جن کا اس تنازع کے آغاز سے کوئی تعلق نہیں۔
ایکس پر انہوں نے لکھا کہ اقوامِ متحدہ کے مطابق مئی سے اب تک ایک ہزار سے زائد فلسطینی اس وقت مارے جا چکے ہیں جب وہ غزہ میں خوراک حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
سابق بھارتی کوزیر داخلہ نے کہا کہ پناہ گزین کیمپوں میں بھوکے بچوں کی تصاویر دیکھیں، واضح ہے کہ وہ بھوک سے نڈھال ہیں اور مر رہے ہیں، دنیا سو رہی ہے، اور جب جاگتی ہے، تو اس کا ضمیر دفن ہوتا ہے۔
واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے پہلگام واقعے کی ناصرف مذمت کی تھی بلکہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت سے شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے ہر ممکن تعاون بھی پیشکش بھی کی تھی لیکن مودی سرکار نے انکار کر دیا تھا۔
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 شہری ہلاک ہوئے تھے۔

Tags: #indianewdelhipahlagamptnurduterristatattack
ShareSend

Related Posts

India's education minister resigns after strong protests from Cockroach Janata Party
Latest

کاکروچ پارٹی کا احتجاج رنگ لے آیا،بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی

25 July , 2026
India's plan for small nuclear reactors accelerates
Latest

بھارت کا چھوٹے جوہری ری ایکٹروں کا منصوبہ تیز

23 July , 2026
Sensitive data from India's largest nuclear power plant leaked on the dark web
The 3 most important

بھارت کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک

15 July , 2026
Australia's Big Bash League will now be played in India.
Latest

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اب انڈیا میں کھیلی جائے گی

July 10, 2026
Agreement between India and Japan on advanced naval defense technology.
Latest

بھارت اور جاپان کے درمیان جدید بحری دفاعی ٹیکنالوجی کا معاہدہ

6 July , 2026
India reveals identities of 6 soldiers killed in Operation Sindoor
The 3 most important

بھارت نے آپریشن سندور میں ہلاک اپنے 6 فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی

27 June , 2026
Next Post
مون سون کے پانچواں سپیل کی انٹری ، لاہور سمیت متعدد شہروں میں موسلادھار بارش

مون سون کے پانچواں سپیل کی انٹری ، لاہور سمیت متعدد شہروں میں موسلادھار بارش

Read this too

Thar Coal railway link project 60% complete; target set for completion by December 2026.

تھر کول ریلوے رابطہ منصوبہ 60 فیصد مکمل، دسمبر 2026 تک تکمیل کا ہدف

27 July , 2026
Defence Minister Khawaja Asif rejected the Indian narrative.

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی بیانیہ مسترد کر دیا

27 July , 2026
4 Pakistanis, including 2 brothers, killed in shooting in South Africa

جنوبی افریقہ میں فائرنگ ،2بھائیوں سمیت 4پاکستانی قتل

27 July , 2026
Meteorological Department forecasts rain again today.

محکمہ موسمیات کی آج پھر بارش کی پیش گوئی

27 July , 2026
Abolition of token and old card systems on the Orange Line, Metro Bus, and Speedo.

اورنج لائن، میٹرو بس اور اسپیڈو میں ٹوکن اور پرانے کارڈ سسٹم کا خاتمہ

27 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu