Sunday , 26 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Pakistan

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 73 کروڑ ڈالر کا بڑا اضافہ

3 months ago
A A
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 73 کروڑ ڈالر کا بڑا اضافہ
Share on FacebookWhatsApp

کراچی(پاک ترک نیوز ) یورو بانڈز کی وصولیوں کے سبب اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 73 کروڑ ڈالر کا بڑا اضافہ ہو گیا ،مرکزی بینک کے مطابق   اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 15 ارب 82 کروڑ 79 لاکھ ڈالر ہو گئے، کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر میں 8 کروڑ 98 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی،  کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 5 ارب 44 کروڑ 11 لاکھ ڈالر ہو گئے، پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 64 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21 ارب 26 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ریکارڈ ہوئے

Tags: dollorstatebankstatebankofpakistan
ShareSend

Related Posts

Tax collection, working hours of designated banks extended
Latest

ٹیکس کی وصولی ،نامزد بینکوں کے اوقات کار بڑھا دیئےگئے

27 June , 2026
The scope of the Prime Minister's Apna Ghar program has been expanded, overseas Pakistanis will also be able to benefit from it.
Latest

وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام کا دائرہ کار وسیع ،اوور سیز پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے

16 June , 2026
Pakistan's foreign exchange reserves increase
Latest

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ

24 May , 2026
Inflation could rise again, IMF warns
Latest

مہنگائی دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے،آئی ایم ایف کا انتباہ

16 May , 2026
زرمبادلہ ذخائر 3 ارب ڈالر سے بڑھ کر 17 ارب ڈالر ہو گئے،گورنر اسٹیٹ بینک
Latest

زرمبادلہ ذخائر 3 ارب ڈالر سے بڑھ کر 17 ارب ڈالر ہو گئے،گورنر اسٹیٹ بینک

15 May , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈالر پر دستخط ہوں گے
Most important

ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈالر پر دستخط ہوں گے

27 March , 2026
Next Post
وزیراعظم کا کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم کا کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

Read this too

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

26 July , 2026
یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

26 July , 2026
بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

26 July , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 July , 2026
لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

26 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu