Wednesday , 22 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

یو ٹیوب نے کیریئٹرز کی ایک اور بڑی مشکل آسان کردی

4 days ago
A A
YouTube has eased another major difficulty for creators.
Share on FacebookWhatsApp

لاہور( پاک ترک نیوز) ناظرین یہ ڈیجیٹل کا دور اور روز نت نئے پلیٹ اپنے صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی کوشش میں سرگرداں نظر آتے ہیں ۔

ڈیجیٹل نہ صرف تفریح بلکہ اب پیسے کمانے کا ذریعہ بھی بنتا جا رہا ہے اور لوگوں کی دلچسپی میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ۔

جہاں دیگر پلیٹ فارمز سے صارفین کمانے میں لگے ہیں اور سوشل میڈیا ایپس کیریٹرز کو مزید سہولیات فراہم کر رہی ہیں وہیں یو ٹیوب نے بھی اپنے صارفین کیلئے ایک اہم اور زبردست فیچر متعارف کروایا ہے ۔

اب یو ٹیوب سے پیسے کمانا ہو گیا اور بھی آسان ،دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یو ٹیوب نے کیریٹرز کی بڑی مشکل آسان کردی ۔

یہ بھی پڑھیں: چین کی جے-35 اسٹیلتھ فائٹر کی بڑے پیمانے پر پیداوار

یو ٹیوب نے سوشل میڈیا کیریٹرز کیلئے اہم فیچرز متعارف کرادیا ہے جس کا مقصد صارفین اور کریئیٹرز کو مزید مؤثر اور تخلیقی انداز میں مواد شیئر کرنے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

یو ٹیوب نے صارفین کو بڑی سہولت مہیا کردی ۔ اب آپ یو ٹیوب پر اپنی ویڈیو اپ لو ڈ کریں گے تو آپ کو کمیونٹی گائیڈ ئنز کی ویری فیکشن بھی ساتھ ہی کردی جائے گی ۔

یو ٹیوب کے اس نئے فیچر کی بدولت کیریٹرز کی بڑی مشکل حل ہو گئی ہے اور وہ وڈیو کو اپ لوڈ کرتے وقت کمیونٹی گائیڈ لائنز کی ویری فیکشن کی سہولت بھی حاصل کر لیں گے ۔

اس سے قبل صارفین جب اپنی وڈیوز اپ لوڈ کرتے تھے تو انہیں کاپی رائٹ کی ویری فیکشن فراہم کی جاتی ہے تاہم اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد اب صارفین کو کمیونٹی گائیڈ لائنز کی ویری فیکشن کی سہولت بھی دستیاب ہو گی جس سے وہ بھرپور انداز میں فائدہ اٹھا سکیں گے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی یو ٹیوب نے ایک اہم فیچر کا اضافہ کیا تھا ۔نئے اپ ڈیٹ کے تحت اب صارفین ایک شارٹ میں زیادہ سے زیادہ 10 تصاویر پر مشتمل فوٹو کروسل پوسٹ اپ لوڈ کر سکیں گے، جسے ناظرین دائیں سے بائیں سوائپ کر کے دیکھ سکیں گے۔

Tags: #youtubepolicy
ShareSend

Related Posts

New tax policy implemented in Khyber Pakhtunkhwa
Latest

خیبرپختونخوا میں نئی ٹیکس پالیسی نافذ

22 June , 2026
یورپی یونین کے تمام ممالک کی امیگریشن پالیسی میں نمایاں سختی کی حمایت
Latest

یورپی یونین کے تمام ممالک کی امیگریشن پالیسی میں نمایاں سختی کی حمایت

13 December , 2025
Next Post
Heavy rains forecast for Punjab starting tomorrow.

کل سے پنجاب میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

Read this too

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 July , 2026
کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

22 July , 2026
فرانس میں 15سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

فرانس میں 15سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

22 July , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 July , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu