Saturday , 25 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

حجاج کرام کی پھینکی گئی کنکریاں کہاں جاتی ہیں؟

1 month ago
A A
Where do the pebbles thrown by pilgrims go
Share on FacebookWhatsApp

لاہور( پاک ترک نیوز) حجاج کی پھینکی گئی کنکریاں کہاں جاتی ہیں؟

منیٰ میں ہر سال لاکھوں حجاج کرام جمرات کے مقام پر رمی کا فریضہ انجام دیتے ہیں، جہاں شیطان کو کنکریاں مارنے کی سنت ادا کی جاتی ہے۔

لیکن اکثر لوگوں کے ذہن میں یہ سوال ضرور آتا ہے کہ آخر ان لاکھوں کروڑوں کنکریوں کا کیا ہوتا ہے جو رمی کے دوران استعمال کی جاتی ہیں؟

جمرات کمپلیکس کو جدید انجینئرنگ کے مطابق اس انداز میں تعمیر کیا گیا ہے کہ رمی کے دوران پھینکی جانے والی ہر کنکری مخصوص حوض نما حصے سے گزرتے ہوئے تقریباً 15 میٹر نیچے زیر زمین حصے میں پہنچ جاتی ہے۔

یہ کنکریاں ایک جدید خودکار نظام کے تحت کنویئر بیلٹس کے ذریعے جمع کی جاتی ہیں، جہاں چاروں منزلوں سے آنے والی تمام کنکریاں ایک مرکزی کیبن میں منتقل کر دی جاتی ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق حج کے ایام مکمل ہونے اور حجاج کے منیٰ سے روانہ ہونے کے بعد خصوصی مشینری کے ذریعے ان کنکریوں کو نکالا جاتا ہے۔بعد ازاں انہیں پانی اور جراثیم کش مواد سے اچھی طرح صاف کیا جاتا ہے تاکہ مٹی اور آلودگی ختم کی جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب نے حج2027کی تیاریاں کا آغاز کردیا

حکام کا کہنا ہے کہ صاف کیے جانے کے بعد انہی کنکریوں کو دوبارہ پیک کر کے آئندہ حج سیزن کے لیے محفوظ کر لیا جاتا ہے جبکہ کچھ کنکریاں مزدلفہ کے علاقوں میں دوبارہ بکھیر دی جاتی ہیں تاکہ حجاج انہیں آسانی سے جمع کر سکیں۔

واضح رہے کہ جمرات کمپلیکس تقریباً 950 میٹر طویل اور 80 میٹر چوڑا جدید ترین منصوبہ ہے، جسے لاکھوں افراد کی محفوظ رمی کے لیے تیار کیا گیا۔

چار منزلہ اس عظیم کمپلیکس میں حجاج کی آمد و رفت کے لیے متعدد راستے بنائے گئے ہیں تاکہ کسی بھی قسم کا رش یا بھگدڑ پیدا نہ ہو۔

جدید طرز تعمیر کے حامل جمرات کے ستون تقریباً 60 میٹر بلند اور بیضوی شکل میں بنائے گئے ہیں تاکہ ہر سمت سے آنے والے حجاج آسانی اور محفوظ انداز میں رمی کر سکیں۔

Tags: #hajjHajjPilgrimsumrah
ShareSend

Related Posts

First four-year Hajj policy approved; decision made to digitize Hajj operations.
Latest

پہلی چار سالہ حج پالیسی منظور، حج آپریشن ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ

July 8, 2026
Ministry of Hajj decides to hear complaints and objections prior to tour operator registration.
Latest

وزارت حج کا ٹور آپریٹرز کی رجسٹریشن سے قبل شکایات اور اعتراضات سننے کا فیصلہ

6 July , 2026
How can Pakistani citizens register for the next Hajj
The 3 most important

پاکستانی شہری اگلے حج کیلئے رجسٹریشن کیسے کرائیں؟

22 June , 2026
Saudi Arabia begins preparations for Hajj 2027
Latest

سعودی عرب نے حج2027کی تیاریاں کا آغاز کردیا

2 June , 2026
سعودی عرب کا آج سے عمرہ پرمٹ شروع کرنے کا اعلان
The 3 most important

سعودی عرب کا آج سے عمرہ پرمٹ شروع کرنے کا اعلان

1 June , 2026
حجاج کرام کی سعودی عرب سے واپسی
Pakistan

حجاج کرام کی سعودی عرب سے واپسی

31 May , 2026
Next Post
Rain in many cities of Punjab

پنجاب کے کئی شہروں میں بارش

Read this too

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 July , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 July , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 July , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 July , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu