Saturday , 25 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

ایران کے نیوکلیئر پلانٹ تباہ ہوئے تو کیا ہو گا

4 months ago
A A
What would happen if Iran's nuclear plants were destroyed
Share on FacebookWhatsApp

تہران ( پاک ترک نیوز) ناظرین ذرا تصور کریں اگر ایٹمی تنصیبات پر میزائل حملے یا بمباری ہو تو کیا صرف ایک ملک کا نقصان ہو گا یا پوری دنیا اس کی لپیٹ میں آ جائے گی۔
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی خبریں عالمی سطح پر شدید تشویش پیدا کر رہی ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ حملے صرف فوجی کارروائی نہیں بلکہ ایک ممکنہ عالمی تباہی کا پیش خیمہ بن سکتے ہیں۔
ایٹمی تنصیبات عام فوجی اڈے نہیں ہوتے یہاں یورینیم اور خطرناک تابکار مواد ہوتا ہے ، اگر ان پر حملہ ہو جائے تو صورتحال کسی بھی وقت قابو سے باہر ہو سکتی ہے۔


اگر کسی ایٹمی پلانٹ کو نقصان پہنچتا ہے تو تابکاری فضا میں پھیل سکتی ہے۔لاکھوں افراد متاثر ہو سکتے ہیں ،کینسر، پیدائشی نقائص اور مہلک بیماریاں پھیل سکتی ہیں۔،زراعت، پانی اور فضا برسوں تک آلودہ ہو سکتی ہے،پورے خطے کو خالی کروانا پڑ سکتا ہے
ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کو خط لکھ کر خطرے سے آگاہ کر دیا ہے کہ حملے کسی فعال جوہری ری ایکٹر سے تابکاری مواد کے اخراج کا سبب بن سکتے ہیں ۔تابکاری مواد کا اخراج انسانوں،ماحول اور پڑوسی ممالک پر اثرات مرتب کر سکتا ہے،یہ حملے بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
امریکا اور ایران کے حملوں سے اگر ایران کی بڑی تنصیبات کو نقصان پہنچتا ہے تو اس کے اثرات صرف ایران تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ مشرق وسطیٰ، ایشیا اور حتیٰ کہ یورپ تک پہنچ سکتے ہیں۔


کیا یہ جنگ ایٹمی جنگ بن سکتی ہے؟یہی سب سے خطرناک سوال ہے۔ اگر ایران نے ردعمل میں سخت قدم اٹھایا تو تنازع بڑی جنگ میں تبدیل ہو سکتا ہےایسی جنگ جس میں ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال خارج از امکان نہیں۔
دنیا کو کیا کرنا چاہیے؟کیا عالمی طاقتیں خاموش رہیں؟ماہرین کا کہنا ہے کہ خاموشی تباہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔اقوام متحدہ کو فوری مداخلت کرنی چاہیےجنگ بندی اور سفارتی حل تلاش کرنا ہوگا۔ایٹمی تنصیبات کو عالمی قوانین کے تحت محفوظ بنایا جائے۔
ناظرین! ایٹمی تنصیبات پر حملہ صرف ایک ملک پر حملہ نہیں ہوتا بلکہ انسانیت پر حملہ ہوتا ہے۔

Tags: #iranenergynuclearpower
ShareSend

Related Posts

US attacks on Iran for the thirteenth consecutive night.
Latest

امریکہ کے ایران پر مسلسل تیرہویں رات حملے

24 July , 2026
India's plan for small nuclear reactors accelerates
Latest

بھارت کا چھوٹے جوہری ری ایکٹروں کا منصوبہ تیز

23 July , 2026
What did the war with Iran cost the United States
Latest

ایران جنگ امریکہ کو کتنے میں پڑی؟

23 July , 2026
Iran-US war, crude oil more expensive
Latest

ایران امریکہ جنگ ، خام تیل مزید مہنگا

22 July , 2026
Iran condemns US attack on Darkhovin nuclear power plant.
Latest

ایران کی دارخوین نیوکلیئر پاور پلانٹ پر امریکی حملے کی مذمت

20 July , 2026
Iran attacks on US facilities
Latest

ایران کے امریکی تنصیبات پر حملے

20 July , 2026
Next Post
China supports Pakistan's mediation efforts

چین کی پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت

Read this too

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 July , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 July , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 July , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 July , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu