Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

امریکاایران ڈیل کا آخری راؤنڈ،ٹرمپ پاکستان آنے کو تیار

3 months ago
A A
US-Iran deal Trump ready to come to Pakistan for final round
Share on FacebookWhatsApp

لاہور( پاک ترک نیوز) دنیا کی نظریں ایک بار پھر پاکستان پر ،سپر پاور امریکا اور ایران کے مذاکرات کا اگلا دور جلد ہونے والا ہے ،اسلام آباد پھر بڑا سفارتی میدان بن چکا ہے، پاکستان نے جس طرح کھیل بدلا ،دنیا حیران ہو گئی۔ ،کیا ایران اور امریکا کے درمیان جنگ ہمیشہ کے لیے ختم ہونے والی ہے ۔
پاکستان ایک بار پھر دنیا کا مرکز نگاہ بن چکا ہے ،امریکا اور ایران کے دوبارہ مذاکرات کی میز پھر سجنے والی ہے،دونوں ملکوں کے مذاکرات فیصلہ کن موڑ پر پہنچ گئے ،،امریکی صدر نے بھی معاہدہ طے پانے اور اسلام آباد آنے کا عندیہ دے دیا۔
پاکستان کی سفارتکاری ایک بار پھر رنگ لے آئی ،اب اسلام آباد میں ایک بڑے معاہدے کی راہ ہمور ہوتے دکھائی دے رہی ہے ۔مجوزہ معاہدے کا ڈرافٹ پاکستان کے ذریعے ایران اور امریکا سے شیئر کیا جا چکا ہے ،، مذاکرات کامیاب ہونے پر معاہدہ اسلام آباد پر دستخط ہوں گے، دنیا کی اہم شخصیات کی پاکستان آمد کا امکان ہے ۔


امریکی صدر نے بھی ایران کے ساتھ معاہدے کا عندیہ دے دیا ،ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران کے ساتھ ہم ڈیل کے بہت قریب ہیں… ایران اب ان نکات پر بھی آمادہ ہو چکا ہے جن پر پہلے اختلاف تھا۔ امریکی ایران جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر رضا مند ہو چکا ہے۔
امریکی صدر نے پاکستان کے کردار کو بھی سراہا اور وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو زبردست قیادت قرار دے دیا ،کہا پاکستانی عوام عظیم قوم ہیں ۔
دوسری طرف پاکستان کی سفارتی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے ،وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب ،قطر کے بعد اب ترکیہ میں پہنچ چکے ہیں ،اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں میں خطے میں امن پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے، وزیراعظم اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی ملاقات میں امن و استحکام پر زور دیا گیا ، وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ میں پانچویں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے وزیراعظم شہبازشریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان اور دیگر اہم عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں متوقع ہیں ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ترکیہ پہنچے۔


فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی خطے میں امن کے لیے سرگرم ہیں ،فیلڈ مارشل نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان ،ایرانی سپیکر باقر قالیباف اور سپیکر عباس عراقچی سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں خطے میں امن ،جنگ کے خاتمے اور اسلام آباد معاہدے کے حوالے سے مشاورت کی گئی ہے ۔
اب سوال یہ ہے کہ کیا اسلام آباد واقعی ایک تاریخی معاہدے کا گواہ بننے جا رہا ہے؟ کیا اسلام آباد واقعی وہ مقام بننے جا رہا ہے جہاں ایک نئی عالمی تاریخ لکھی جائے گی؟یا پھر یہ امیدیں ایک بار پھر جنگ کی آگ میں جل جائیں گی؟

Tags: #usirandealdonaldtrump
ShareSend

Related Posts

Trump approves civil nuclear deal with Saudi Arabia
Latest

ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی

22 July , 2026
The US is ready for negotiations if Iran is serious, says Marco Rubio.
Latest

ایران سنجیدہ ہو تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے،مارکو روبیو

22 July , 2026
Wildfires in Canadian forests; Trump threatens to raise tariffs on Canada.
Latest

کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی، ٹرمپ کا کینیڈا پر ٹیرف میں اضافے کی دھمکی

18 July , 2026
Iran wants to strike a deal with the US Donald Trump.
Latest

ایران امریکا کے ساتھ معاملہ طے کرنا چاہتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

16 July , 2026
Trump threatens to destroy Iran's power plants and bridges if no deal is reached.
Latest

ٹرمپ کی معاہدہ نہ کرنے پر ایران کے بجلی گھر اور پل تباہ کرنے کی دھمکی

15 July , 2026
America attacks Iran again
Most important

امریکہ کے ایک بار پھر ایران پرحملے

15 July , 2026
Next Post
Islamabad is ready to become a center of global diplomacy again

اسلام آباد پھر عالمی سفارتکاری کا مرکز بننے کو تیار

Read this too

Pakistan expresses concern over Houthi militia threats to Saudi Arabia

پاکستان کا سعودی عرب کو حوثی ملیشیا کی دھمکیوں پر اظہار تشویش

23 July , 2026
Pakistani passport improves by two spots, reaching the 101st position.

پاکستانی پاسپورٹ 2 درجے بہتر، 101ویں نمبر پر پہنچ گیا

23 July , 2026
What did the war with Iran cost the United States

ایران جنگ امریکہ کو کتنے میں پڑی؟

23 July , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif's telephone conversation with Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ

23 July , 2026
China announces zero tariffs for 63 countries.

چین کا 63 ممالک کے لیے زیرو ٹیرف کا اعلان

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu