تہران(پاک ترک نیوز )امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں تیزی آ گئی ،،،تہران،اصفحان،تبریز،سمیت کئی مقامات کو نشانہ بنایا گیا ۔۔ تازہ حملے میں کرنل ابراہیم سمیت مزید 9 افراد شہید ہو گئے ،، تہران مین ایک بینک کی عمارت پر حملے میں ایک ملازم چل بسا ،ایران میں شہدا کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کر گئی،،تہران کے مہر آباد ہوائی اڈے کے قریب بھی زوردار دھماکے ہوئے،صہیونی فورسز کے ایران کے شہر تبریز پر حملہ،3 افراد شہید،جبکہ 4 زخمی ہوئے۔اسرائیل نے صفرو نیہ رہائشی رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا۔۔اسرائیل نے ایران کے ڈرون یونٹس کی عمارت کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے ،ادھرایران نے امریکا اور اسرائیل سے منسلک معاشی مراکز اور بینکوں کو خطے میں نشانہ بنانے کا عندیہ دے دیا، ایرانی پاسداران انقلاب کی گوگل، مائیکروسافٹ سمیت بڑی کمپنیوں کو بھی وارننگ دے دی گئی












