Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

سہ ملکی سیریز :سری لنکا اور زمبابوے میں کل جوڑ پڑے گا

8 months ago
A A
سہ ملکی سیریز :سری لنکا اور زمبابوے میں کل جوڑ پڑے گا
Share on FacebookWhatsApp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں کل سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی ۔
راولپنڈی میں کل ٹرائی نیشن سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا کا جوڑ زمبابوے سے پڑے گا ۔پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام 6بجے شروع ہو گا ۔
گزشتہ روز افتتاحی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست سے دو چار کیا تھا ۔


پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔ زمبابوے کی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 147رنز بنائے تھے ۔زمبابوے کی جانب سے برینٹ نے 49جبکہ کپتان سکندر رضا نے 34رنز کی اننگز کھیلی ۔ پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے دو جبکہ شاہین، سلمان،صائم اور ابرار نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
جواب نے پاکستان نے مطلوبہ ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ۔پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے 44جبکہ عثمان خان نے 37رنز سکور کئے ۔


زمبابوے کی جانب سے بریڈ ایونز نے دو جبکہ نگروا ،ٹینوڈا اور کریمر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔
واضح رہے کہ تین ملکی سیریز میں ہر ٹیم کا آپس میں 2مرتبہ آمنا سامنا ہو گا جبکہ سیریز کا فائنل 29نومبر کو کھیلا جائے گا ۔

Tags: matchpakvsslrawalpindislvszimtrinationseries
ShareSend

Related Posts

Father and son drowned in Rawalpindi's Nullah Leh.
Latest

راولپنڈی کے نالہ لئی میں باپ بیٹا ڈوب گئے

18 July , 2026
National Test squad holds practice session at Rawalpindi Stadium
Latest

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن

July 9, 2026
Babar Azam reappointed captain of the national Test team; squads announced for West Indies and England tours.
Latest

بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر،دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے سکواڈ کا اعلان

5 July , 2026
Bushra Bibi's interim bail extended until July 11
The 3 most important

بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 11جولائی تک توسیع

23 June , 2026
ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا
Pakistan

ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا

20 June , 2026
Daryl Mitchell retains top spot in ODI batsmen
Latest

ون ڈے بیٹرز میں ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار

17 June , 2026
Next Post
آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کےلیے ابھی سے تیاری کی جائے، وزیراعظم

آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کےلیے ابھی سے تیاری کی جائے، وزیراعظم

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu