راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) راولپنڈی کے نالہ لئی میں باپ بیٹا ڈوب گئے ،چھ سالہ بیٹے کو بچاتے ہوئے والد نے بھی چھلانگ لگا دی۔ڈوبنے والوں میں چھ سالہ محمد زاہد اور چھتیس سالہ میربان خان شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق ،پانی کی گہرائی اور تیز بہاو کے باعث دونوں پانی میں بہہ گئے ، ریسکیو اہلکاروں کا سرچ آپریشن جاری ہے۔












