راولپنڈی (پاک ترک نیوز )سکیورٹی فورسز کے پاک افغان سرحد پر انٹیلی جینس آپریشن کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے 29 کارندے ہلاک ہو گئی
اٹھائیس جون کو سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں آپریشن کیا جس میں خارجی کمانڈر خان فروش عرف زابل 3 دہشتگردوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ ان دہشت گردوں کا تعلق بھارتی پراکسی جماعت الاحرار سے تھا۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملے میں ملوث زخمی دہشت گرد کے اہم انکشافات
پکتیا، پکتیکا اور کنڑ میں بھی کارروائی کی گئی جس میں 25 دہشت گرد مارے گئے۔ ان مراکز میں دہشت گردوں کا بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود تباہ ہوگیا۔












