میسکیسکو(پاک ترک نیوز )فیفا ورلڈکپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں کینیڈا نے جنوبی افریقہ کو ایک صفر سے شکست دے دی۔
جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے بعد کینیڈا راؤنڈ آف 16 میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
یہ بھی پڑھیں: میسی کے والد کی جھوٹی خبر دینے والی ٹی وی پریزینٹر مستعفی
کینیڈا کی ٹیم میگا ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پری کوارٹر فائنل میں پہنچی ہے۔












