Saturday , 25 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

چاند پر قیامت خیز ٹکراؤ سائنسدان الرٹ

3 months ago
A A
Scientists alert for catastrophic collision on the moon
Share on FacebookWhatsApp

لاہور( پاک تر ک نیوز) خلا میں بڑا خطرہ۔۔۔ فالکن 9 کا حصہ چاند سے ٹکرانے کو تیار، سائنسدان الرٹ ہو گئے ،ایک فالکن 9 راکٹ رواں موسمِ گرما میں آواز کی رفتار سے سات گنا تیزی سے چاند سے ٹکرائے گا،ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ 2025 کے اوائل میں خلا میں بھیجے گئے ایک فالکن 9 راکٹ کا اپر اسٹیج اس موسمِ گرما کے آخر میں چاند سے ٹکرائے گا، امکان ہے کہ یہ تصادم چاند کے سامنے والے حصے پر ہو گا۔
پروجیکٹ پلٹو کے بانی بل گری، جو زمین کے قریب موجود اجسام کو ٹریک کرنے والا معروف سافٹ ویئر تیار کرتے ہیں، نے اس ممکنہ ٹکراؤ کا وقت 5 اگست کو امریکی مشرقی وقت کے مطابق صبح 2:44 بجے بتایا ہے۔
فالکن 9 راکٹ کا یہ اوپری حصہ 13.8 میٹر (45 فٹ) لمبا اور 3.7 میٹر (12 فٹ) قطر کا ہے۔ چونکہ چاند پر کوئی فضا موجود نہیں، اس لیے یہ حصہ بغیر ٹوٹے سیدھا سطح سے ٹکرائے گا۔


اگرچہ اس وقت چاند امریکہ کے مشرقی حصے، کینیڈا کے بڑے علاقے اور جنوبی امریکہ کے بیشتر حصوں سے نظر آئے گا، تاہم بل گری کے مطابق یہ تصادم اتنا مدھم ہوگا کہ زمین سے موجود دوربینوں سے شاید دیکھا نہ جا سکے۔
گری کے مطابق وہ اور دیگر ماہرین اس بات پر بہت پراعتماد ہیں کہ یہ شے وہی فالکن 9 راکٹ کا دوسرا مرحلہ ہے جو 15 جنوری 2025 کو دو قمری لینڈرز—فائر فلائی کا ۔۔بلو گھوسٹ۔۔ اور اسپیس کا ۔۔ہاکوٹو-آر۔ لے کر گیا تھا۔
لانچ کے بعد راکٹ کا یہ حصہ، لینڈرز اور فیئرنگ الگ ہو کر الگ الگ ٹریک کیے گئے۔ دونوں لینڈرز چاند تک پہنچ گئے ۔صرف بلو گھوسٹ کامیابی سے لینڈ کر سکا۔، جبکہ فیئرنگ زمین کے ماحول میں واپس داخل ہو کر جل گئی۔
گری کے مطابق اوپری مرحلہ زمین کے گرد گردش کرتا رہا مگر اتنی بلند مدار میں تھا کہ واپس زمین میں داخل نہیں ہوا۔ اس نے کئی بار چاند اور زمین کے قریب سے گزر کیا، مگر کبھی ایسا قریب نہیں آیا کہ اسے ممکنہ تصادم سمجھا جا سکے۔


گری کا اندازہ ہے کہ یہ شے چاند سے ٹکرانے کے وقت تقریباً 2.43 کلومیٹر فی کی رفتار سے حرکت کر رہی ہوگی۔ یہ رفتار آواز کی رفتار سے تقریباً سات گنا زیادہ ہے۔ یہ تصادم ممکنہ طور پر “اینسٹائن کریٹر” کے قریب ہوگا اور اس سے ایک چھوٹا سا گڑھا بنے گا، لیکن اس سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوگا۔
چار سال قبل بھی ماہرین نے ایک اور فالکن 9 اپر اسٹیج کے چاند سے ٹکرانے کی پیشگوئی کی تھی، لیکن بعد میں تجزیے سے معلوم ہوا کہ وہ دراصل چین کے “چانگ ای 5-T1” مشن کا حصہ تھا۔ بل گری کے مطابق اس بار کوئی شک نہیں کیونکہ اس شے کو لانچ کے وقت سے مسلسل ٹریک کیا جا رہا ہے۔چاند پر اس تصادم سے کسی قسم کا خطرہ نہیں کیونکہ وہاں کوئی انسانی آبادی یا فعال مشن موجود نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فلاور مون کے بعد بلیو مون ،قدرت کا حیران کن کرشمہ


ماہرین کے مطابق اس مسئلے کا آسان حل یہ ہے کہ راکٹ کے اوپری حصے کو “ڈسپوزل مدار” میں سورج کے گرد بھیج دیا جائے تاکہ وہ مستقبل میں زمین یا چاند سے ٹکرانے کے خطرے سے مکمل طور پر بچ جائے۔

Tags: #moonclashsrientist
ShareSend

Related Posts

A rare sight will grace the sky on the night of June 29!
Latest

29 جون کی رات آسمان پر سجے گا نایاب نظارہ!

25 June , 2026
Central Ruet-e-Hilal Committee meeting to be held today to sight the Muharram moon
Latest

محرم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

15 June , 2026
The Central Ruet-e-Hilal Committee will meet tomorrow to sight the moon of Dhul-Hijjah.
Latest

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

16 May , 2026
Preparing to build a new world for humans on the moon
Latest

چاند پر انسانوں کی نئی دنیا بسانے کی تیاری

12 May , 2026
Blue Moon after Flower Moon, a surprising miracle of nature
Latest

فلاور مون کے بعد بلیو مون ،قدرت کا حیران کن کرشمہ

25 April , 2026
Artemis 2's historic mission completes, astronauts land on Earth
Latest

آرٹیمس 2 کا تاریخی مشن مکمل ،خلا باز زمین پر اتر گئے

11 April , 2026
Next Post
Babar Azam ready to claim first PSL title

بابراعظم پہلا پی ایس ایل ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے تیار

Read this too

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 July , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 July , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 July , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 July , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu