Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

ایشیا کپ میں پاکستان کی جانب سے زیادہ رنز اوروکٹیں لینے والے کھلاڑی

11 months ago
A A
ایشیا کپ میں پاکستان کی جانب سے زیادہ رنز اوروکٹیں لینے والے کھلاڑی
Share on FacebookWhatsApp

آر اے شمشاد
ایشیا کپ 2025کا آغاز ہو گیا ہے ۔ افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مد مقابل آئیں گی ۔
پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں اپنے سفر کا آغاز 12ستمبر سے عمان کیخلاف میچ سے کرے گی ۔ روایت حریف بھارت کیخلاف شاہینوں 14ستمبر کو ہائی وولٹیج میچ کیلئے میدان میں اتریں گے ۔ جبکہ پاکستانی ٹیم آخری لیگ میچ میں 17ستمبر کو یواے ای کیخلاف کھیلے گی ۔ایونٹ کا فائنل میچ 28ستمبر کو کھیلا جائے گا ۔ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹورنامنٹ میں تین مرتبہ آمنا سامنا ہونے کا امکان ہے ۔
ایشیاکپ کا یہ 17میلہ ہے ۔ اس سے قبل 16ٹورنامنٹ کھیلے جا چکے ہیں جہاں بھارت کا پلڑا بھاری ہے ۔ انڈیا 8بار ٹرافی اپنے نام کر چکا ہے جبکہ سری لنکا 6مرتبہ فائنل معرکہ سر چکا ہے وہیں پاکستان بھی 2مرتبہ اس ایونٹ کا ٹائٹل جیت چکا ہے ۔

https://www.youtube.com/watch?v=nHMIt0hOSlA
آج ہم بات کرنے جا رہے ہیں ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے پانچ ایسے کھلاڑیوں کو جنہوں نے ملک کیلئے اس ٹورنامنٹ میں زیادہ رنز بنا رکھے ہیں اور 5ایسے بائولرز کی جنہوں نے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے زیادہ وکٹیں اپنے نام کی ہیں ۔

https://www.youtube.com/shorts/S5XwJ8ojoZg
اس فہرست میں سب سے پہلا جو نام ہے وہ سابق کپتان شعیب ملک کا ہے ۔ انہوں نے 17میچز میں 786بنا رکھے ہیں ۔ دوسرے نمبر پر پاکستان کیلئے زیادہ رنز بنانے والوں میں انضمام الحق کا نام آتا ہے ۔ انہوں نے 15میچز کھیلے کر 591رنز بنا رکھے ہیں ۔ انضمام الحق کے بعد تیسرے نمبر پریونس خان کا نام آتا ہے جنہوں نے 14میچز میں 546رنز سکور کئے ہیں ۔چوتھے نمبر پر شاہد خان آفریدی ہیں جنہوں نے 23میچز کھیل کر 532رنز بنائے ہیں ۔پانچویں پوزیشن پر مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل موجود ہیں جنہوں نے 12میچز میں 510رنز بنائے ہیں ۔
اگر بات کی جائے بائولنگ کے شعبے کی اس میں پاکستان کے مایہ ناز جادوگر بائولر سعید اجمل اس فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہیں جنہوں نے 12میچز میں 25وکٹیں اپنے نام کی ہیں ۔
پاکستان کی جانب سے ایشیا کپ میں زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے بائولر گگل ماسٹر عبدالقادر کا نام آتا ہے جنہوں نے صرف 8میچز میں 17وکٹیں اپنے نام کی تھیں ۔ وسیم اکرم 12میچز میں 16وکٹیں لے کر تیسرے جبکہ عبدالرزاق 11میچز میں 16وکٹیں لیکر چوتھے نمبر پر موجود ہیں ۔قومی فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفرید 14وکٹیں لے کر پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں ۔

Tags: abudhabiafgvshonkongasiacupdubaipakistanuaewickets
ShareSend

Related Posts

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
Pakistan

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
Latest

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 July , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے
Pakistan

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے

20 July , 2026
پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق
The 3 most important

پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق

20 July , 2026
Drizzle in Karachi; pleasant weather.
Latest

کراچی میں بوندا باندی ،موسم خوشگوار

17 July , 2026
برطانیہ میں تشدد، دھمکی اور خوف پھیلانے کی اجازت نہیں،برطانوی ہوم آفس
Latest

برطانیہ میں تشدد، دھمکی اور خوف پھیلانے کی اجازت نہیں،برطانوی ہوم آفس

17 July , 2026
Next Post
اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس رہنما خلیل الحیہ اور ظہیر جبرین شہید

اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس رہنما خلیل الحیہ اور ظہیر جبرین شہید

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu