Saturday , 25 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

1 month ago
A A
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے وزیرِاعظم کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔وزیراعظم نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور برادر عوامِ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

قطری وزیرِاعظم نے بھی ان جذبات کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے جوابی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے خلیجی بحران کے دوران امن کے قیام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی بھرپور حمایت پر قطر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

وزیراعظم شہبازشریف نے کہامتعلقہ فریقین کے مابین امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا۔قطری وزیراعظم نے پاکستان کی خصوصی سفارتی اور امن کوششوں کو سراہا

قطری وزیرِاعظم نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ کہا دونوں نے سفارتی کاوشوں کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

قطری وزیراعظم نے کہا قطر پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت پر فخر محسوس کرتا ہے۔ ان اقدامات کے نتیجے میں خطے میں پائیدار امن قائم ہوگا۔

وزیراعظم نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی

وزیراعظم ہاؤس کے مطابق قطر کے امیر کے دورہ پاکستان دونوں رہنماؤں کے درمیان پہلے ہی اتفاق ہو چکا ہے۔دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا۔

Tags: iran warqatarshahbaz sharifUSAS
ShareSend

Related Posts

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم
Pakistan

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
کینیڈا سے تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے ،وزیراعظم کی کینیڈین وزیر خارجہ سے گفتگو
Pakistan

کینیڈا سے تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے ،وزیراعظم کی کینیڈین وزیر خارجہ سے گفتگو

20 July , 2026
امریکا کے ایران پر حملے،بندر گاہ چاہ بہار بھی میزائل داغ دیئے
Most important

امریکا کے ایران پر حملے،بندر گاہ چاہ بہار بھی میزائل داغ دیئے

15 July , 2026
رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا،وزیراعظم
Pakistan

رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا،وزیراعظم

15 July , 2026
وزیراعظم کی سعودی عرب پر حملوں کی مذمت
Pakistan

وزیراعظم کی سعودی عرب پر حملوں کی مذمت

14 July , 2026
وزیراعظم کا دورہ قطر ،شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات ،والد کی وفات پر اظہار تعزیت
The 3 most important

وزیراعظم کا دورہ قطر ،شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات ،والد کی وفات پر اظہار تعزیت

13 July , 2026
Next Post
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

Read this too

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 July , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 July , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 July , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 July , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu