Saturday , 25 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

پاکستان بنے گا الیکٹرک بیٹریوں کا حب ،چینی کمپنی کی پاکستان میں انٹری

2 months ago
A A
Pakistan will become a hub for electric batteries, Chinese company enters Pakistan
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں اور جدید بیٹری ٹیکنالوجی کے شعبے میں بڑی پیش رفت کی امید پیدا ہو گئی۔ دنیا کی سب سے بڑی ای وی بیٹری ساز چینی کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری پر غور کرنے لگی پاکستان اور چین کے درمیان بیٹری مینوفیکچرنگ اور نئی توانائی کے منصوبوں پر اہم مذاکرات جاری ہیں ۔
چین میں پاکستان کے سفیر خالد ہاشمی نے کراچی چیمبر آف کامرس میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پاکستان اس وقت CATL کے ساتھ جدید لیتھیئم آئن اور سوڈیم بیٹری ٹیکنالوجی میں تعاون پر بات چیت کر رہا ہے۔ سفیر کے مطابق وزیراعظم کے آئندہ دورۂ چین میں اس حوالے سے اہم پیش رفت متوقع ہے۔


سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان صنعتی تعاون، ٹیکنالوجی ٹرانسفر اور مینوفیکچرنگ پر خصوصی توجہ دے رہا ہے۔ حکومت کی کوشش ہے کہ پاکستان کو خطے میں بیٹری مینوفیکچرنگ اور نئی توانائی کا اہم مرکز بنایا جائے۔
سفیر کا کہناہے دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیوں اور انرجی اسٹوریج سسٹمز کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔ CATL اس وقت دنیا کی سب سے بڑی ای وی بیٹری کمپنی ہے جو ٹیسلا، بی ایم ڈبلیو، ووکس ویگن اور فورڈ جیسی عالمی کمپنیوں کو بیٹریاں فراہم کر رہی ہے۔
سفیر خالد ہاشمی کے مطابق پاکستان کے پاس سوڈیم بیٹری ٹیکنالوجی کے لیے درکار خام مال وافر مقدار میں موجود ہے۔۔ پاکستان اس شعبے میں “فرسٹ موور ایڈوانٹیج” حاصل کرنے کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری راغب کرنے پر کام کر رہا ہے۔


گزشتہ دو برسوں میں پاکستان اور چین کے درمیان 300 سے زائد مفاہمتی یادداشتوں اور درجنوں مشترکہ منصوبوں پر دستخط ہو چکے ہیں جن کی مجموعی مالیت 13 ارب ڈالر سے زائد ہے۔۔۔ حکام کے مطابق اب ان معاہدوں کو عملی کاروباری منصوبوں میں تبدیل کرنے پر توجہ دی جا رہی ہے۔

Tags: batteryev
ShareSend

Related Posts

Agreement between Pakistani and Chinese companies to set up electric vehicle charging stations.
Latest

پاکستان اور چین کی کمپنیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

23 July , 2026
The Solar Revolution The race is no longer just about panels—it’s about batteries.
Latest

سولر انقلاب،اب دوڑ صرف پینلز کی نہیں، بیٹریوں کی ہے

July 10, 2026
Solar panels will be cheaper, batteries will also be cheaper
Latest

سولر پلیٹس سستی، بیٹریاں بھی ہوں گی سستے داموں؟

24 June , 2026
Why are e-bikes catching fire
Latest

آخر ای بائیکس میں آگ کیوں لگ رہی ہے؟

16 June , 2026
Major progress made in promoting the electric vehicle industry in Pakistan
Latest

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کے فروغ کیلئے بڑی پیش رفت

20 May , 2026
A pit the size of two football fields was dug to install the world's most powerful battery
Latest

دنیا کی سب سے طاقتور بیٹری نصب کرنے کیلئے 2فٹبال میدانوں کے برابر گڑھا کھود دیا گیا

20 May , 2026
Next Post
انمول پنکی سے کس نے کب اور کتنی رشوت لی ؟

انمول پنکی سے کس نے کب اور کتنی رشوت لی ؟

Read this too

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 July , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 July , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 July , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu