Sunday , 26 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

پاکستان سپر ایٹ کے اہم میچ میں کل انگلینڈ کے مد مقابل

5 months ago
A A
پاکستان سپر ایٹ کے اہم میچ میں کل انگلینڈ کے مد مقابل
Share on FacebookWhatsApp

کولمبو( پاک ترک نیوز) پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے کے اپنے دوسرے میچ میں کل انگلینڈ کیخلاف میدان میں اترے گا ۔ اگلے مرحلے میں رسائی کیلئے پاکستان کو لازمی فتح درکار ہے ۔
اس سے قبل سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کا پہلا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف بارش کی نذر ہو گیا تھا ، جس کے باعث پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کیلئے اپنے باقی دو نوںمیچز جیتنے لازمی ہیں ۔

بارش کے باعث منسوخ ہونے کی وجہ سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس حاصل ہوا تھا ۔ اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان تیسرے نمبر پر موجود ہے ۔
انگلینڈ کی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو شکست سے دوچار کیا تھا اور وہ اس وقت پہلی پوزیشن پر موجود ہے ۔پاکستان سپر ایٹ مرحلے میں اپنا آخری میچ سری لنکا کیخلاف کھیلے گا جو 28فروری کو ہو گا۔

واضح رہے کہ پاکستان کے گروپ میں انگلینڈ ، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں ہیں جبکہ دوسرے گروپ میں سائوتھ افریقہ ، انڈیا، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی ٹیموں مد مقابل ہیں۔
دونوں گروپس سے ٹاپ 2ٹیموں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔

Tags: englandpakistanT20 World Cup 2026
ShareSend

Related Posts

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی
Latest

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 July , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز
اہم ترین 2

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 July , 2026
England Cricket Board announces Ashes series schedule.
Latest

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا ایشز سیریز کے شیڈول کا اعلان

23 July , 2026
پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
Pakistan

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
Latest

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 July , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے
Pakistan

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے

20 July , 2026
Next Post
رمضان میں زبردست انرجی کیسے حاصل کریں؟ ماہرین کی حیران کن ٹپس

رمضان میں زبردست انرجی کیسے حاصل کریں؟ ماہرین کی حیران کن ٹپس

Read this too

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 July , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 July , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 July , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu