Saturday , 25 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے دن تاریخ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

11 months ago
A A
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے دن تاریخ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر
Share on FacebookWhatsApp

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل تیسرے دن تاریخ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مسلسل تیسرے روز زبردست تیزی کے دوران غیر معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور مارکیٹ کے آغاز پر انڈیکس 836 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بڑھ کر ایک لاکھ 53 ہزار 038 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
تیزی کا رجحان مزید بڑھا اور انڈیکس 1084 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 53 ہزار 286 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔
گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں نمایاں تیزی دیکھی گئی تھی جب 100 انڈیکس 1560 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 52 ہزار 535 کی سطح تک جا پہنچا تھا۔
کاروباری حلقوں کے مطابق سرمایہ کاروں کا بڑھتا اعتماد، ملکی معیشت میں استحکام کے اشارے اور حکومتی اقدامات نے مارکیٹ کے رجحان کو مثبت بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ مسلسل اضافے کے بعد 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے جو سرمایہ کاری کے لیے خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔

Tags: indesindexkarachistockexchangestockmarket
ShareSend

Related Posts

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
Pakistan

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

24 July , 2026
Fazlur Rehman should withdraw his statement regarding the martyrs Sharjeel Memon.
Latest

فضل الرحمان شہداء سے متعلق بیان واپس لیں ،شرجیل میمن

16 July , 2026
Dr. Akash murder case Key revelations by arrested suspects
Latest

ڈاکٹر آکاش قتل کیس،گرفتار ملزموں کے اہم انکشافات

16 July , 2026
Anmol alias Pinky asks for objectionable clothing, Jail Superintendent tells court
Latest

انمول عرف پنکی قابل اعتراض لباس مانگتی ہے، جیل سپرنٹنڈنٹ کا عدالت میں بیان

11 July , 2026
امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ
Latest

امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ

July 8, 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1199پوائنٹس کی کمی
Pakistan

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1199پوائنٹس کی کمی

July 7, 2026
Next Post
میرے پاس پیوٹن کیلئے کوئی پیغام نہیں، اب نتائج سامنے آئیں گے: ٹرمپ

میرے پاس پیوٹن کیلئے کوئی پیغام نہیں، اب نتائج سامنے آئیں گے: ٹرمپ

Read this too

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 July , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 July , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 July , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 July , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu