Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے تیاریاں جاری

10 months ago
A A
پاکستان کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے تیاریاں جاری
Share on FacebookWhatsApp

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کیلئے بھرپور انداز میں تیاریاں جاری ہیں۔
قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھلاڑیوں نے بھرپور انداز میں ٹریننگ کے بعد سیناریو بیسڈ میچ میں بھی شرکت کی، مقصد میچ فٹنس کا حصول اور مختلف حالات میں کارکردگی کا جائزہ لینا تھا، بیٹرز اور بولرز کو الگ الگ اہداف دیکر کارکردگی پر کڑی نظر رکھی گئی۔
عبوری ریڈ بال ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کھلاڑیوں کو بیٹنگ اور بولنگ کے حوالے سے ہدایات دیں، قومی کھلاڑیوں نے نہ صرف بیٹنگ اور بولنگ پر محنت کی بلکہ فیلڈنگ سیشن میں بھی خصوصی توجہ دی گئی، ٹیم مینجمنٹ کے مطابق کیمپ کا مقصد کھلاڑیوں کو جنوبی افریقہ سے سیریز کے لیے تیار کرنا ہے تاکہ وہ دبائو کے ماحول میں بہتر کھیل پیش کر سکیں۔
میچ کے حوالے سے کوچنگ سٹاف نے کہا کہ ایسے مقابلے ذہنی طور پر تیار کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، پریکٹس میچز کا سلسلہ مزید جاری رکھا جائے گا۔ پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کا کیمپ 8 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم میں جاری رہے گا، کھلاڑی روزانہ کی بنیاد پر ٹریننگ، فٹنس ڈرلز اور پریکٹس میچز میں حصہ لیں گے۔
یاد رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 12 اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 اکتوبر تک راولپنڈی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

Tags: lahorepakvssaqaddafistadiumsouthafricateam
ShareSend

Related Posts

Jamaat-e-Islami announces nationwide protest for August 7.
Latest

جماعت اسلامی کا سات اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

21 July , 2026
AC cooling or disease trap
Latest

اے سی کی ٹھنڈک یا بیماریوں کا جال؟

20 July , 2026
Low-lying areas in Lahore were inundated by heavy rain.
Latest

لاہور میں تیز بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے

20 July , 2026
Rains wreak havoc in Khyber Pakhtunkhwa, flooding in Lahore
Latest

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی ،لاہور میں رم جھم

20 July , 2026
Lahore's groundwater is depleting rapidly; alarm bells have rung.
Latest

لاہور کا زیر زمین پانی تیزی سے کم ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

15 July , 2026
لاہور ،ٹیوشن سینٹر میں 10سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
Pakistan

لاہور ،ٹیوشن سینٹر میں 10سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

July 9, 2026
Next Post
امریکی صدر نے غزہ کے امن کیلئے جو 20 نکات پیش کئے وہ ہمارے نہیں: اسحاق ڈار

امریکی صدر نے غزہ کے امن کیلئے جو 20 نکات پیش کئے وہ ہمارے نہیں: اسحاق ڈار

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu