Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

پاکستان اور چین کا فوجی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

2 months ago
A A
Pakistan and China reaffirm commitment to enhance military cooperation
Share on FacebookWhatsApp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور چین نے دو طرفہ فوجی تعاون اور اسٹریٹجک روابط کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔
چینی وزارتِ دفاع نے دونوں ممالک کے تعلقات کو دیرپا آہنی دوستی قراردے دیا ،چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا چین اور پاکستان ایسے اچھے ہمسایہ ہیں جو پہاڑوں اور دریاؤں کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں، ایسے اچھے دوست ہیں جو ایک دوسرے پر اعتماد کرتے ہیں، ایسے شراکت دار ہیں جو ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں، اور ایسے بھائی ہیں جو مشکل وقت میں ایک ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔
کرنل جیانگ بن نے دونوں ممالک کے درمیان قریبی فوجی تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹجک رابطوں، مشترکہ فوجی مشقوں اور تربیت، اہلکاروں کے تبادلوں، اور دفاعی سازوسامان و ٹیکنالوجی کے تعاون کے شعبوں میں عملی تعاون نے مثبت نتائج دیے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ چین دونوں ممالک کے رہنماؤں کی اسٹریٹجک رہنمائی میں پاکستان کے ساتھ مل کر روایتی دوستی کو آگے بڑھانے، اسٹریٹجک روابط میں اضافہ کرنے، عملی تعاون کو مزید گہرا کرنے، اور بنیادی قومی مفادات کے معاملات پر ایک دوسرے کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے مزید کہا دونوں ممالک فوجی تعلقات کو مزید بلند سطح پر لے جائیں گے اور نئے دور میں چین پاکستان مشترکہ مستقبل کی حامل برادری کی تعمیر میں کردار ادا کریں گے، جبکہ علاقائی اور عالمی امن، ترقی اور سلامتی کے فروغ کے لیے بھی مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے۔
کرنل جیانگ بن نے کہا کہ سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 برسوں میں دونوں ممالک کی دوستی نے عالمی حالات کی تبدیلیوں کا کامیابی سے مقابلہ کیا اور وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام اکثر چین پاکستان دوستی کو پہاڑوں سے بلند، سمندروں سے گہری اور شہد سے زیادہ میٹھی قرار دیتے ہیں، جبکہ چینی عوام محبت سے پاکستان کو آئرن پاکستان کہتے ہیں۔

Tags: #chinaagreementDEFENCE
ShareSend

Related Posts

Signing an agreement as a witness is not proof of forgery Lahore High Court.
Pakistan

معاہدے پر بطور گواہ دستخط کرنا جعلسازی کا ثبوت نہیں،لاہورہائیکورٹ

18 July , 2026
Mass production of China's J-35 stealth fighter
Latest

چین کی جے-35 اسٹیلتھ فائٹر کی بڑے پیمانے پر پیداوار

17 July , 2026
Chinese company signs contract for world's largest solar-plus-storage project in Abu Dhabi.
Latest

چینی کمپنی کا ابوظبی میں دنیا کے سب سے بڑے سولر پلس اسٹوریج منصوبے کا معاہدہ

11 July , 2026
Former Chinese government official sentenced to death for accepting $325 million in bribes.
Latest

چین میں 32 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رشوت لینے والے سابق سرکاری افسر کو سزائے موت

July 8, 2026
Chinese company interested in investing billions of dollars in Pakistan
Latest

چینی کمپنی کی پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

6 July , 2026
We will provide special facilities to China and other friendly nations in the Strait of Hormuz Iranian Ambassador.
Latest

چین سمیت دیگر دوست ممالک کو آبنائے ہرمز میں خصوصی سہولتیں فراہم کریں گے، ایرانی سفیر

5 July , 2026
Next Post
Secret mission of America and Israel, trace of Mojtaba Khamenei found

امریکہ اور اسرائیل کا خفیہ مشن ،مجتبیٰ خامنہ ای کا سراغ مل گیا

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu