Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

یورپ کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے ،فرانس میں 15اموات

1 month ago
A A
یورپ کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے ،فرانس میں 15اموات
Share on FacebookWhatsApp

یورپ کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے ، فرانس میں سخت گرمی کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے جن میں دو کم عمر بچے بھی شامل ہیں جب کہ نہاتے ہوئے 13 افراد ڈوب کر ہلاک ہوئے۔فرانس میں ایک ہفتے میں مرنے والوں کی تعداد تیرہ ہو گئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ متعدد ممالک نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی اقدامات شروع کر دیئےہیں۔ ملک کے 96 میں سے 49 صوبوں میں ہیٹ ویو کے باعث ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں گرمی بڑھ گئی


برطانیہ میں بھی محکمہ موسمیات نے وسطی اور جنوبی انگلینڈ کے کچھ علاقوں کے لیے شدید گرمی کی اعلیٰ ترین وارننگ جاری کر دی۔ماہرین کے مطابق یہ صورتحال یورپ میں موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات کی ایک واضح علامت ہے۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق وسطی فرانس کے شہر پواتیے میں گرمی کا 78 سالہ ریکاڈ ٹوٹ گیا جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ مغربی فرانس کے علاقے بوردو میں درجہ حرارت 41.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

Tags: 15 deathseuropeheat
ShareSend

Related Posts

King Charles visits Europe's first eco-friendly mosque.
Latest

کنگ چارلس کا یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد کا دورہ

22 July , 2026
New ranking of the world's most powerful passports Europe's complete dominance.
Latest

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی درجہ بندی ، یورپ کا مکمل غلبہ

2 July , 2026
France records 1,000 additional deaths due to extreme heat
Latest

فرانس میں شدید گرمی ،1000اضافی اموات ریکارڈ

29 June , 2026
یورپ میں گرمی ،1300سے زائد اضافی اموات ریکارڈ
Latest

یورپ میں گرمی ،1300سے زائد اضافی اموات ریکارڈ

28 June , 2026
Modi's silence on tough questions in Europe exposes Indian press freedom
Latest

یورپ میں سخت سوالات پر مودی کی خاموشی ،بھارتی پریس فریڈم کا پردہ چاک

21 May , 2026
Europe Wants a Piece of Pakistan’s Mineral-Rich Reko Diq Project
Latest

ریکوڈک پریورپ کی نظر ،بڑی سرمایہ کاری کی پیشکش

30 April , 2026
Next Post
پنجاب کے 19اضلاع پولیو وائرس سے پاک

پنجاب کے 19اضلاع پولیو وائرس سے پاک

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu