Sunday , 26 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

بھارت طیارہ حادثے کے بعد آرمیینا سے مہنگے دفاعی معاہدہ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا

8 months ago
A A
بھارت طیارہ حادثے کے بعد آرمیینا سے مہنگے دفاعی معاہدہ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا
Share on FacebookWhatsApp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) بھارت کو طیارہ حادثے کے بعد ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا ۔انڈیا آرمیینا کے ساتھ اپنی تاریخ کے سب سے بڑے تاریخ کے مہنگے دفاعی معاہدہ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا ۔
تفصیلات کے مطابق دبئی ایئر شو میں بھارتی جنگی طیارے “تیجس ایم کے۔1 اے” کے ہلاکت خیز حادثے کے بعد آرمینیا نے 1.2 ارب ڈالر مالیت کے مجوزہ معاہدے پر مذاکرات معطل کر دیے ہیں۔
اس پیشرفت کو بھارت کی دفاعی برآمدات کیلئے بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔
آرمینیا بھارتی ساختہ ہلکے جنگی طیاروں کی خریداری کا سنجیدگی سے جائزہ لے رہا تھا اور تقریباً 20 طیاروں پر مشتمل ممکنہ ڈیل پر بات چیت جاری تھی، تاہم حادثے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد آرمینیا نے تیجس کی قابلِ بھروسہ کارکردگی اور طویل المدتی آپریشنل استحکام پر سوالات اٹھا دیے۔
دبئی ایئر شو میں 21 نومبر کو بھارتی فضائیہ کے وِنگ کمانڈر نمانش سیال طیارے کو منفی جی کی ایک خطرناک ائیر شو کے دوران قابو میں نہ رکھ سکے اور طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
اس پیشرفت سے نہ صرف بھارت کے دفاعی برآمدات کے منصوبے متاثر ہوں گے بلکہ تیجس کے بین الاقوامی تشخص، پروگرام کی تکنیکی قابلیت اور مستقبل کی فروخت پر بھی براہِ راست اثر پڑے گا، خصوصاً ایسے وقت میں جب بھارت ہلکے جنگی طیاروں کی مارکیٹ میں جنوبی کوریا کے FA-50، فرانس کے رافیل اور پاک چین کے JF-17 سے سخت مقابلے کا سامنا کر رہا ہے۔
آرمینیا اب متبادل آپشنز پر غور کر رہا ہے جن میں جنوبی کوریا کا FA-50، اور فرانسیسی رافیل شامل ہیں۔
بھارت کیلئے اس فیصلے کی تجارتی اہمیت بھی نمایاں ہے، کیونکہ اگر یہ ڈیل مکمل ہوتی تو یہ بھارتی دفاعی برآمدات کا اب تک کا سب سے بڑا معاہدہ ہوتا۔
حادثے کے بعد عالمی دفاعی صنعت میں تیجس پروگرام پر نئے سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، خصوصاً اس کے فلائی بائی وائر سسٹم، وزن کی تقسیم، thrust-to-weight ریشو اور پیداواری تاخیر سے متعلق پہلے سے موجود خدشات کو نئی تقویت ملی ہے۔
بھارت اس واقعے کی عدالتی تحقیقات کر رہا ہے جبکہ عالمی سطح پر تیجس کی ساکھ پر پڑنے والے منفی اثرات کو کم کرنے کیلئے سفارتی رابطے بھی جاری ہیں۔

Tags: armeniaindiatejas
ShareSend

Related Posts

Why can't Armenia win an air war against Azerbaijan
Latest

آذربائیجان کے مقابلے میں آرمینیا فضائی جنگ کیوں نہیں جیت سکتا؟

13 July , 2026
Why does Modi receive foreign honors Questions raised over the new award from Seychelles as well.
Latest

Why does Modi receive foreign honors? Questions also arise over Seychelles' new award

July 10, 2026
سندھو پرجنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
Latest

سندھو پرجنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کو دو ٹوک پیغام

6 July , 2026
جنوبی ایشیا میں امریکا نے بھارت سے اجازت لینا چھوڑ دی
Latest

جنوبی ایشیا میں امریکا نے بھارت سے اجازت لینا چھوڑ دی

5 July , 2026
پاکستان اور بھارت میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
Pakistan

پاکستان اور بھارت میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

1 July , 2026
Indian statement on targeted operations against terrorists in Afghanistan rejected
اہم ترین 2

افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں سے متعلق بھارتی بیان مسترد

1 July , 2026
Next Post
26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں لے لیا گیا

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں لے لیا گیا

Read this too

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 July , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 July , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 July , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu