Sunday , 26 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

لوگ عید کی تیاریاں کیسے کر رہے ہیں

5 months ago
A A
How are people preparing for Eid
Share on FacebookWhatsApp

لاہور( پاک ترک نیوز) عید کی آمد اور بازاروں میں غیر معمولی رونق۔روشنیوں سے جگمگاتے بازار…۔خریداروں کا بڑھتا ہوا ہجوم۔۔۔ بچوں کے ساتھ شاپنگ کرتے والدین۔۔ چوڑیوں اور مہندی کے اسٹال ، یہ ہیں مناظر پاکستان کے شاپنگ سینٹروں اور بازاروں کے ۔۔۔عید الفطر کی آمد میں اب چند ہی دن باقی رہ گئے . اس کے ساتھ ہی ملک بھر کے بازاروں میں رش بڑھنے لگا ، ۔ کہیں بچوں کے کپڑوں کی خریداری ہو رہی ہے، کہیں چوڑیوں اور مہندی کے اسٹالز سج گئے ، مگر دوسری جانب مہنگائی نے شہریوں کی جیب پر بھی بھاری بوجھ ڈال دیا ۔ عید کی خوشیاں اور مہنگائی کا دباؤ ایک ساتھ نظر آ رہا ہے۔


عید کی آمد کے ساتھ ہی بازاروں کی رونقیں اور گہما گہمی بڑھنے لگی ۔۔۔ روشنیوں سے جگمگاتے بازار، رنگ برنگے کپڑے اور چوڑیوں کی کھنک ہر طرف عید کی خوشبو بکھیر رہی ہے۔شہری اپنے بچوں اور اہل خانہ کے لیے خریداری میں مصروف ہیں، لیکن مہنگائی کے اس دور میں خریداری ایک امتحان بھی بن گئی ۔کسی کے ہاتھ میں شاپنگ بیگ ہیں تو کسی کے چہرے پر قیمتیں سن کر حیرانی بھی دکھائی دیتی ہے۔کوئی صرف قیمتیں پوچھ کر ناکام لوٹںے لگے۔
شہریوں کا کہنا ہے مہنگائی بہت زیادہ ہے، لیکن عید سال میں ایک بار آتی ہے۔ بچوں کی خوشی کے لیے ہمیں خریداری تو کرنی ہی پڑتی ہے۔ دکانداروںنےکہا عید قریب آتے ہی خریداروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اکثر بازار رات گئے تک آباد رہتے ہیں۔ابھی رش شروع ہوا ہے، جیسے جیسے عید قریب آئے گی بازاروں میں مزید بھیڑ ہو جائے گی۔


دوسری جانب بڑھتے ہوئے رش کے باعث بعض علاقوں میں ٹریفک جام معمول بن چکا ہے جبکہ شہریوں کی سہولت کے لیے سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات بھی سخت کیے جا رہے ہیں۔

Tags: #eid#eidulfitar#ramzanulmubkara
ShareSend

Related Posts

A sadness hidden behind a smile, how do orphans spend Eid
Latest

مسکراہٹ کے پیچھے چھپی ایک اداسی،یتیم بچوں کی عید کیسے گزرتی ہے؟

22 March , 2026
Celebrate Eid but remember the poor too
Latest

عید منائیں مگر غریبوں کو بھی یاد رکھیں

22 March , 2026
May the joys, sweetness and intimacy of Eid, make every moment memorable with cake
Latest

عید کی خوشیاں، مٹھاس اور اپنائیت،کیک کے ساتھ ہر لمحہ بن جائے یادگار

21 March , 2026
Eid al-Fitr is a day of joy, love and gratitude.
Latest

عید الفطر خوشیوں ،محبت اور شکرانے کا دن

21 March , 2026
Good News Eid al-Fitr on Friday Experts predict!
Latest

خوشخبری :: عید الفطر جمعہ کو؟ ماہرین کی پیشگوئی!

19 March , 2026
Punjab Police prepares security plan for Moonlight and Eid-ul-Fitr
Pakistan

چاند رات اور عید الفطر کیلئے پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان تیار

18 March , 2026
Next Post
The nefarious nexus of Jews and Hindus against Muslims

مسلمانوں کیخلاف یہود و ہنود کا مذموم گٹھ جوڑ

Read this too

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

26 July , 2026
یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

26 July , 2026
بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

26 July , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 July , 2026
لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

26 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu