Sunday , 26 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

عید منائیں مگر غریبوں کو بھی یاد رکھیں

4 months ago
A A
Celebrate Eid but remember the poor too
Share on FacebookWhatsApp

لاہور( پاک ترک نیوز) عید خوشیوں، محبتوں اور بانٹنے کا نام ہے۔ یہ وہ دن ہے جب ہر گھر میں مسکراہٹیں بکھرتی ہیں، نئے کپڑے پہنے جاتے ہیں اور لذیذ پکوان تیار ہوتے ہیں۔ لیکن اسی معاشرے میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جن کے لیے عید کا دن بھی عام دنوں جیسا ہی ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہماری خوشیاں اس وقت مکمل ہو سکتی ہیں جب ہمارے اردگرد کوئی بھوکا یا اداس ہو؟
ملک بھر میں لوگ عید کی خوشیوں میں مصروف ہیں ،عید کے لیے لاکھوں کروڑوں کی شاپنگ کی گئی ،گھر گھر دسترخوان سج گئے ،ایک دوسرے کو مبارکبادیں دی جا رہی ہیں ،مگر انہی گلیوں اور محلوں میں ایسے سفید پوش اور نادار لوگ بھی ہیں جو خاموشی سے عید کے دن کا انتظار تو کرتے ہیں مگر ان کے پاس خوشیاں منانے کے وسائل نہیں ہوتے۔
اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ عید صرف اپنی خوشیوں کا نام نہیں بلکہ دوسروں کی خوشیوں کا بھی خیال رکھنے کا دن ہے۔ زکوٰۃ، صدقہ اور فطرانہ اسی لیے مقرر کیے گئے تاکہ معاشرے کے کمزور طبقات بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔
سماجی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ہر صاحب استطاعت شخص اپنے اردگرد موجود ایک ضرورت مند خاندان کی مدد کر دے تو معاشرے میں کوئی بھی عید کے دن محرومی محسوس نہیں کرے گا۔
یتیم بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانا، کسی غریب خاندان کو عید کا راشن پہنچانا یا کسی ضرورت مند بچے کو نئے کپڑے دلانا… یہ چھوٹے چھوٹے عمل کسی کی عید کو واقعی یادگار بنا سکتے ہیں۔
آئیے اس عید ہم صرف اپنی خوشیاں نہ منائیں بلکہ ان خوشیوں کو بانٹیں بھی۔ کیونکہ اصل عید تب ہی ہوتی ہے جب ہماری مسکراہٹ کے ساتھ کسی اور کے چہرے پر بھی خوشی نظر آئے۔

Tags: #eid#ramzaneidulfitarpoor
ShareSend

Related Posts

A sadness hidden behind a smile, how do orphans spend Eid
Latest

مسکراہٹ کے پیچھے چھپی ایک اداسی،یتیم بچوں کی عید کیسے گزرتی ہے؟

22 March , 2026
May the joys, sweetness and intimacy of Eid, make every moment memorable with cake
Latest

عید کی خوشیاں، مٹھاس اور اپنائیت،کیک کے ساتھ ہر لمحہ بن جائے یادگار

21 March , 2026
Eid al-Fitr is a day of joy, love and gratitude.
Latest

عید الفطر خوشیوں ،محبت اور شکرانے کا دن

21 March , 2026
Good News Eid al-Fitr on Friday Experts predict!
Latest

خوشخبری :: عید الفطر جمعہ کو؟ ماہرین کی پیشگوئی!

19 March , 2026
Punjab Police prepares security plan for Moonlight and Eid-ul-Fitr
Pakistan

چاند رات اور عید الفطر کیلئے پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان تیار

18 March , 2026
How are people preparing for Eid
Latest

لوگ عید کی تیاریاں کیسے کر رہے ہیں

9 March , 2026
Next Post
A sadness hidden behind a smile, how do orphans spend Eid

مسکراہٹ کے پیچھے چھپی ایک اداسی،یتیم بچوں کی عید کیسے گزرتی ہے؟

Read this too

یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

26 July , 2026
بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

26 July , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 July , 2026
لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

26 July , 2026
وولکر ترک دوسری مدت کے لیے اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ منتخب، امریکا، اسرائیل اور روس کی مخالفت ناکام

وولکر ترک دوسری مدت کے لیے اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ منتخب، امریکا، اسرائیل اور روس کی مخالفت ناکام

26 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu