اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کابل میں ہسپتال کو نشانہ بنانے کاافغان طالبان رجیم کادعویٰ سراسر بے بنیاد ہے۔
کابل اور ننگرہار میں 16 مارچ کی رات کو کیے گئےحملے پیشہ ورانہ تھے،ہسپتال، منشیات کی بحالی کا مرکز، اور کسی شہری سہولت کی عمارت کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔












