ابوہ ظہبی (پاک ترک نیوز )ایران اور متحدہ عرب امارات کےدرمیان پروازیں بحال ہو گئیں ،تہران سے اڑنے والا کمرشل ہوائی جہاز متحدہ عرب امارات میں لینڈ کرگیا۔
فروری میں ایران امریکا جنگ شروع ہونے کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان یہ پہلی پرواز ہے۔ سیفران ائیرلائن کی پرواز نے دبئی کے ائیرپورٹ پر دوپہر دو بجے کے قریب لینڈ کیا












