اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کے دورے پر روانہ ہو گئے ،ایرانی میڈیا کے مطابق محسن نقوی دورے کے دوران ایران کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق محسن نقوی کے دورہ ریان کے دوران مذاکراتی عمل اور معاہدے پر پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل ایران کے ساتھ امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے،امریکی انٹیلی جنس ادارے












