کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی میں گرفتار ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
ملزمہ کو چہرہ ڈھانپ کر عدالت لایا گیا ، پولیس عدالت سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرے گی ، میرے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے ،مجھ پر تشدد کیا گیا،مجھے بائیس دن سے اٹھایا ہوا ہے ۔
لاہور سے گرفتار کر کے کراچی لایا گیا ، ،انمول عرف پنکی کا عدالت میں شور شرابا۔ خاتون اہلکار ملزمہ کو چپ کراتی رہی












