Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

ایل نینو دنیا کیلئے نیا خطرہ

4 weeks ago
A A
El Nino a new threat to the world
Share on FacebookWhatsApp

لاہور( پاک ترک نیوز) امریکی خلائی ادارے ناسا کے سیٹلائٹ نے بحرالکاہل میں بحرالکاہل میں سینکڑوں میل طویل گرم پانی کی لہر کی تصاویر ریکارڈ کر لیں ، جسے ماہرین طاقتور موسمی نظام ایل نینو کی ممکنہ واپسی کا واضح اشارہ قرار دے رہے ہیں۔ اگر یہ نظام مزید مضبوط ہوا تو دنیا کو شدید گرمی، خشک سالی، غیر معمولی بارشوں اور سیلاب جیسے موسمی خطرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ گرم پانی کی لہر، جسے کیلون ویو کہا جاتا ہے، بحرالکاہل کے خطِ استوا کے ساتھ سینکڑوں میل تک پھیلی ہوئی ہے۔ یہ لہر سمندر کی سطح میں معمول سے زیادہ بلندی پیدا کرتی ہے، جس کی بنیادی وجہ ایل نینو سے منسلک گرم پانی ہے۔

ایل نینو ایک ایسا موسمی نظام ہے جو بحرالکاہل کے پانی کے غیر معمولی گرم ہونے سے وجود میں آتا ہے، لیکن اس کے اثرات صرف سمندر تک محدود نہیں رہتے بلکہ پوری دنیا کے موسم کو متاثر کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے کئی شہروں میں بارش

ایل نینو ایک قدرتی موسمی رجحان ہے جس کے دوران بحرالکاہل کے بعض حصوں کا پانی معمول سے زیادہ گرم ہو جاتا ہے، جس کے نتیجے میں دنیا بھر میں موسم کے پیٹرن متاثر ہوتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق موجودہ ایل نینو حالیہ تاریخ کے طاقتور ترین واقعات میں سے ایک ثابت ہو سکتا ہے۔طاقتور ایل نینو عالمی درجہ حرارت میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے، جس کے نتیجے میں مختلف خطوں میں شدید گرمی کی لہریں جنم لے سکتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق بعض ممالک میں بارشیں معمول سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہیں جبکہ کچھ علاقوں کو خشک سالی اور پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی طاقتور ایل نینو کے دوران دنیا کے مختلف حصوں میں تباہ کن سیلاب، فصلوں کی تباہی، جنگلاتی آگ اور خوراک کے بحران آ چکے ہیں ۔

جنوبی ایشیا کے لیے بھی ایل نینو تشویش کا باعث بن سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ مون سون بارشوں کے نظام کو متاثر کر سکتا ہے، جس کے نتیجے میں بعض علاقوں میں بارشیں کم جبکہ بعض مقامات پر غیر متوقع موسمی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔

Tags: #climatechange#ElNinoweather
ShareSend

Related Posts

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا
Pakistan

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
Heavy rain alert in Khyber Pakhtunkhwa from July 19 to 23
Latest

خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ

17 July , 2026
Rain likely in most districts of Punjab
Latest

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان

July 7, 2026
Why don't people in Europe install AC
Latest

یورپ میں لوگ اے سی کیوں نہیں لگاتے

1 July , 2026
Pre-monsoon rains forecast from July 1
Latest

یکم جولائی سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی

June 30, 2026
Rain in many cities of Punjab
Latest

پنجاب کے کئی شہروں میں بارش

16 June , 2026
Next Post
Lahore 12-year-old boy dies after alleged beating by Qari.

لاہور،قاری کے مبینہ تشدد سے12سالہ بچہ جاں بحق

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu