Tuesday , 28 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا: احسن اقبال

11 months ago
A A
سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا: احسن اقبال
Share on FacebookWhatsApp

تیانجن (پاک ترک نیوز ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان چین تعاون کے نئے مواقع پر بات چیت کیلئے تیانجن کا دورہ کیا اور ہوان شینگ نیو انرجی سولر پلانٹ کا جائزہ لیا
وفاقی وزیر احسن اقبال کا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے بندرگاہوں، قابلِ تجدید توانائی اور لائیو سٹاک سیکٹر کی مضبوطی کے مواقع موجود ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ ہوان شینگ پلانٹ چوتھی صنعتی انقلاب کی سطح کا خود کار منصوبہ ہے، پاکستان بھی جدید توانائی منصوبوں سے فائدہ اٹھائے گا۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان زرعی شعبے میں چین کی مدد سے بائیوٹیکنالوجی میں تعاون کو فروغ دے گا، چینی ٹیکنالوجی اور تجربے سے بھرپور استفادہ کیلئے پلیٹ فارم بنا رہے ہیں، مستقبل سولر اور گرین انرجی کا ہے، چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔
وفاقی وزیر نے جانوروں کی ویکسین تیار کرنے والی کمپنی کا دورہ کیا اور پاکستان میں پلانٹ لگانے کی پیشکش کی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں لائیو سٹاک زرعی معیشت کا مضبوط ستون ہے، جانوروں کو بیماریوں سے پاک کر کے گوشت کی برآمدات بڑھانا اہم ہدف ہے۔

Tags: chiacpec2ihsaniqbalsolartainjin
ShareSend

Related Posts

IMF assured of strict action over alleged money laundering in Pakistan's solar panel imports
Latest

پاکستان کی سولر پینل درآمدات میں مبینہ منی لانڈرنگ پر آئی ایم ایف کو سخت اقدامات کی یقین دہانی

12 May , 2026
بجلی سولر سے پیدا کریں ،پیسے حکومت کو دیں ،نیا پلان سامنے آ گیا
The 3 most important

بجلی سولر سے پیدا کریں ،پیسے حکومت کو دیں ،نیا پلان سامنے آ گیا

22 April , 2026
Will sunlight also be sold now
Latest

سورج کی روشنی بھی اب فروخت ہوگی؟

12 March , 2026
Prime Minister takes notice of solar regulations, directs Power Division to file review appeal
Most important

وزیراعظم نے سولر ریگولیشنز کا نوٹس لے لیا، پاور ڈویژن کو نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت

11 February , 2026
حکومت کا نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ سے متعلق بڑا فیصلہ
Latest

حکومت کا نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ سے متعلق بڑا فیصلہ

17 December , 2025
پاکستان میں سولر ماڈیولز کیلئے پہلی لیب قائم کر دی گئی
Latest

پاکستان میں سولر ماڈیولز کیلئے پہلی لیب قائم کر دی گئی

8 December , 2025
Next Post
چین میں جاپانی سامراج کیخلاف جنگ آزادی میں فتح کی 80میں سالگرہ کا جشن

چین میں جاپانی سامراج کیخلاف جنگ آزادی میں فتح کی 80میں سالگرہ کا جشن

Read this too

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

27 July , 2026
فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

27 July , 2026
وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

27 July , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

27 July , 2026
Apple's big surprise When is the iPhone 18 Pro launching

ایپل کا بڑا سرپرائز،آئی فون 18پرو کب لانچ ہو رہا ہے؟

27 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu