ایبٹ آباد ( پاک ترک نیوز) ایبٹ آباد ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال کی نرسری سے بچہ اغوا کر لیا گیا ، سی سی ٹی وی فوٹیج میں خاتون کو ہسپتال سے بچہ لیجاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
بچے کے والد کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے ورثاء کے مطابق اسپتال کی ناقص سکیورٹی کی وجہ سے بچہ اغوا ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں: لاہورکے ہسپتال میں گارڈ کے لوگوں کے خون نکالنے کی ویڈیو وائرل
ایم ایس ڈاکٹر عامر اسرار نے کہا ایبٹ آباد بچے کی عمر سترہ دن تھی ۔ایبٹ آباد ہمارے پاس سیکیورٹی کا خاطر خواہ انتظام نہیں ۔ وارڈ بوائے سکیورٹی کا انتظام دیکھتے ہیں۔پولیس واقعے کی چھان بین کر رہی ہے۔












