Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

ادارہ شماریات کا ملک میں مہنگائی بڑھنے کا اعتراف

5 hours ago
A A
ادارہ شماریات کا ملک میں مہنگائی بڑھنے کا اعتراف
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.91 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی مجموعی شرح 9.66 فیصد تک پہنچ گئی،رواں ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے 8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 21 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں، ایک ہفتے میں ٹماٹر کی قیمت میں سب سے زیادہ 39.92 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات کےمطابق رواں ہفتے ڈیزل 15.87 فیصد اور پیٹرول 5.23 فیصد مہنگا ہو گیا، ہفتہ وار بنیادوں پر انڈے 7.31 فیصد اور آلو کی قیمت میں 3.70 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول مہنگا ہونے پر عوام پر مہنگائی کا وار ،تنخواہ وہی ،خرچے دوگنے ،عوام کہاں جائیں

ادارہ شماریات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 0.91 فیصد اور تیار دال کی قیمت میں 0.72 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ایک ہفتے میں زندہ مرغی کی قیمت میں 4.66 فیصد کی کمی ہوئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے کیلے 1.72 فیصد، دال مونگ 1.08 فیصد اور دال ماش 1.07 فیصد سستی ہوئیں،سالانہ بنیادوں پر ٹماٹر کی قیمت میں 253.04 فیصد کا ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک سال میں پیاز 81.55 فیصد اور آٹا 74.13 فیصد مہنگا ہوا،گزشتہ سال کے مقابلے میں ایل پی جی 46.87 فیصد اور ڈیزل 31.92 فیصد مہنگا ہوا، سالانہ بنیادوں پر بجلی کے نرخوں میں 22.79 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک سال میں آلو 32.69 فیصد اور چنا دال 21.48 فیصد سستی ہوئیں۔سالانہ بنیادوں پر چینی کی قیمت میں 17.67 فیصد اور چکن کی قیمت میں 13.73 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

Tags: Bureau of StatisticsInflation
ShareSend

Related Posts

Preparation of new taxes ahead of federal budget, inflation expected to rise
Latest

وفاقی بجٹ سے پہلے نئے ٹیکسز کی تیاری،مہنگائی میں اضافہ متوقع

3 June , 2026
مہنگائی میں اضافہ،سالانہ شرح 14.52فیصد ،ادارہ شماریات کا اعتراف
Latest

مہنگائی میں اضافہ،سالانہ شرح 14.52فیصد ،ادارہ شماریات کا اعتراف

15 May , 2026
پاکستان میں مہنگائی 21ماہ کی بلند ترین سطح پر
Latest

پاکستان میں مہنگائی 21ماہ کی بلند ترین سطح پر

1 May , 2026
Inflation hits people as petrol prices rise, salaries remain the same, expenses double, where will the people go
Latest

پٹرول مہنگا ہونے پر عوام پر مہنگائی کا وار ،تنخواہ وہی ،خرچے دوگنے ،عوام کہاں جائیں

3 April , 2026
رمضان سے پہلے مہنگائی بم گرا دیا گیا، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا
Latest

رمضان سے پہلے مہنگائی بم گرا دیا گیا، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

16 February , 2026
بجلی ٹیرف میں بڑی تبدیلی متوقع، مہنگائی کی نئی لہر اور متوسط طبقہ کے مزید دباؤ میں آنے کا خدشہ
Latest

بجلی ٹیرف میں بڑی تبدیلی متوقع، مہنگائی کی نئی لہر اور متوسط طبقہ کے مزید دباؤ میں آنے کا خدشہ

12 February , 2026
Next Post
جوروٹ کوپھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کا امکان

جوروٹ کوپھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کا امکان

Read this too

Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 July , 2026
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح

وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح

24 July , 2026
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

24 July , 2026
تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین مانع حمل کا آپریشن کیا جائے گا،ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو

تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین مانع حمل کا آپریشن کیا جائے گا،ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو

24 July , 2026
وفاقی حکومت کا گندم درآمد کرنے کافیصلہ

وفاقی حکومت کا گندم درآمد کرنے کافیصلہ

24 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu