نیو یارک ( پاک ترک نیوز) ارجنٹینا سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ، ارجنٹینا نے انجری ٹائم میں فیصلہ کن گول کرکے انگلینڈ کو دو ایک سے شکست دی۔
ارجنٹینا نے مسلسل دوسری اور مجموعی طور پر ساتویں مرتبہ فیفاورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں: ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان
اتوار کو ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین سے ٹاکرا ہوگا، انگلینڈ تیسری پوزیشن کے پلے آف میچ میں فرانس کےمدمقابل ہوگا۔












