Saturday , 25 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

مشرق وسطیٰ میں بڑی تباہی ٹل گئی ،کیا یہ امن مستقل ہو گا یا طوفان سے پہلے خاموشی

4 months ago
A A
A major disaster has been averted in the Middle East. Will this peace be permanent or the calm before the storm
Share on FacebookWhatsApp

لاہور( پاک ترک نیوز) دنیا بڑی جنگ کے دہانے سے واپس آ گئی! پاکستان کی فیصلہ کن سفارتکاری نے وہ کر دکھایا جو بڑی طاقتیں نہ کر سکیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششیں رنگ لے آئیں، اور امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے دو ہفتوں کے لیے روک دیئے۔
خطے میں جنگ کے بادل چھٹنے لگے! بڑی پیش رفت سامنے آ گئی—امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم، اور جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر ایران پر حملے معطل کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنگ بندی آبنائے ہرمز کے مکمل تحفظ سے مشروط ہے، جبکہ متنازع نکات پر بھی بڑی حد تک اتفاق رائے ہو چکا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ طویل مدتی امن معاہدہ پورے مشرق وسطیٰ میں استحکام لا سکتا ہے۔


وزیراعظم شہباز شریف نے جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے امریکا اور ایران کے وفود کو 10 اپریل کو اسلام آباد آنے کی دعوت دے دی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کا جنگ بندی پر آمادہ ہونا خوش آئند ہے، اور یہ عالمی امن کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ فریقین لبنان اور دیگر علاقوں میں بھی حملے روکنے پر متفق ہو گئے ہیں، اور جنگ بندی فوری طور پر نافذ العمل ہے۔
ایران نے بھی جنگ بندی معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے آبنائے ہرمز کو دو ہفتوں کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد نے جنگ کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ایران کے خلاف حملے روکے گئے تو ایرانی افواج بھی دفاعی کارروائیاں بند کر دیں گی۔


دوسری جانب اسرائیل بھی میدان میں آ گیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے ایران پر بمباری روکنے کا اعلان کر دیا۔وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق اسرائیل بھی مذاکراتی عمل میں شامل ہو گا، جبکہ لبنان کو اس جنگ سے الگ قرار دیا گیا ہے۔
آج عالمی امن کے لیے بڑا دن ہے۔ ایران سمیت ہر کوئی چاہتا تھا کہ جنگ بندی ہو۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فرانسیسی خبر ایجنسی سے گفتگو ،کہا ایران کے خلاف جنگ میں امریکا نے مکمل فتح حاصل کی ۔امن معاہدے میں ایران کے جوہری مواد کا معاملہ بھی ہو گا، ایران کی یورینیم کو مکمل طور پر سنبھال لیا جائے گاورنہ میں یہ معاہدہ نہ کرتا۔امریکا آبنائے ہرمز میں آمدو رفت کی بحالی میں مدد دے گا۔ہمیں ہر قسم کی سپلائی وافر مقدار میں ملے گی ۔ ایران تعمیر نو کا عمل فوری شروع کر سکتا ہے۔

Tags: #middleeasteastpeace
ShareSend

Related Posts

Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray
Latest

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل
اہم ترین 2

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026
Operation Sha'ban A guarantor of peace, acclaimed globally as well.
Latest

آپریشن شعبان امن کا ضامن،عالمی سطح پر بھی پذیرائی

17 July , 2026
The country's peace is linked to the Pakistan Army Religious scholars.
Latest

ملک کا امن پاک فوج سے جڑا ہے،علماء کرام

15 July , 2026
Wars in the Middle East and Ukraine have disrupted GPS navigation system signals.
Latest

مشرق وسطیٰ ،یوکرین کی جنگیں ،جی پی ایس نیوی گیشن سسٹم کے سگنلز متاثر

29 June , 2026
Pakistan is concerned about the current situation in the Middle East, says Foreign Office spokesperson
اہم ترین 2

پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال پر تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ

11 June , 2026
Next Post
The second phase of PSL begins in Karachi today

پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کا آج کراچی میں آغاز

Read this too

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 July , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 July , 2026
سونا پھر مہنگا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ہو گیا

25 July , 2026
وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

25 July , 2026
Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu