Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

دورہ بنگلا دیش ، آسٹریلیا کے ون ڈے اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں

1 month ago
A A
3 changes in Australia's ODI squad for Bangladesh tour
Share on FacebookWhatsApp

کینبرا ( پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ میں تین اہم تبدیلیاں کر دی ہیں، جس کے بعد ٹیم کی قیادت اور کمبی نیشن میں بھی رد و بدل سامنے آیا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کپتان میچل مارش، ٹریوس ہیڈ اور تنویر سنگھا سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے، جس کے باعث اسکواڈ میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے۔

کرکٹ بورڈ نے جوش انگلس کو کپتان برقرار رکھا ہے، جبکہ اسکواڈ میں ٹوڈ مرفی کو پہلی مرتبہ ون ڈے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اولی پیک بھی ٹیم کو جوائن کریں گے۔

میتھو شارٹ کو اسکواڈ میں برقرار رکھا گیا ہے، جس سے بیٹنگ لائن اپ میں تسلسل رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کپتان میچل مارش ٹخنے کی انجری کا شکار ہیں، تاہم توقع ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ٹیم کو دوبارہ جوائن کر لیں گے۔ٹریوس ہیڈ ذاتی وجوہات کی بنا پر دورے کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔

اسی طرح تنویر سنگھا پاکستان کے خلاف حالیہ سیریز میں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے، جس کے باعث وہ اس سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 9 جون کو ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔

ماہرین کے مطابق اہم کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث آسٹریلوی ٹیم کو سیریز میں نئے کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا۔

Tags: #austrliabangladeshsquad
ShareSend

Related Posts

World Bank approves $1.1 billion emergency financial assistance for Bangladesh
Latest

ورلڈ بینک ، بنگلہ دیش کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی ہنگامی مالی امداد منظور

28 June , 2026
Saud Shakeel's inclusion in the Test squad for the West Indies and England tours is doubtful
Latest

دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ،سعود شکیل کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت مشکوک

24 June , 2026
Police torture Bangladesh cricketer Naeem Hasan
Latest

بنگلہ دیش کے کرکٹر نعیم حسن پر پولیس کا تشدد

13 June , 2026
بنگلا دیش نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی
Latest

بنگلا دیش نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

11 June , 2026
Asian Games Pakistan's 15-member squad announced
Latest

ایشین گیمز ،پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان

10 June , 2026
Pakistan team's ranking drops after Test series defeat to Bangladesh
Latest

بنگلا دیش سے ٹیسٹ سیریز میں شکست ،پاکستان ٹیم کی درجہ بندی کم

20 May , 2026
Next Post
Today's meeting of the National Economic Council postponed

قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu