Saturday , 25 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home The 3 most important

ٹرمپ کا پاکستان میں دوبارہ مذاکرات کا عندیہ

3 months ago
A A
ٹرمپ کا پاکستان میں دوبارہ مذاکرات کا عندیہ
Share on FacebookWhatsApp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز )مشرق وسطیٰ میں مستقل جنگ بندی کی امید پیدا ہو گئی ہے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان میں ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ،،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ آئندہ مذاکرات کے لیے پاکستان کو ترجیحی مقام قرار دیتے ہوئے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی کارکردگی کو سراہا،امریکی صدر نے کہا آئندہ دو دن میں بہت کچھ ہو سکتا ہے ،مذاکرات کے لیے پاکستان کا انتخاب زیادہ ممکن ہے کیوں کہ فیلڈ مارشل عاص منیر بہترین کام کر رہے ہیں فیلڈ مارشل کی کارکردگی کے باعث امریکا مذاکرات کے لیے دوبارہ پاکستان جانے پر غور کر رہا ہے۔ادھر ماہرین کی سطح پر اتفاق کے باوجود امریکی حکام کی ہٹ دھرمی معاہدے کی راہ میں حائل ہے،امریکی حکام کے بے جا مطالبات اور سیاسی عزم کی کمی نے ڈیل کو مشکل بنا دیا ہے،ایران معاہدے کے لیے تیار ہے،لیکن واشنگٹن حتمیٰ فیصلے سےگریزاں ہے۔امریکا اور ایران کے مذاکرات کامیاب ہوں گے یا ناکام اس کا فیصلہ تو وقت کرے گا مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بار لگتا ہے کہ ڈیل ہو جائے گی اور خطے میں امن کی کوششیں کامیاب ہوجائیں گی

Tags: iranpresidenttrumpusapresident
ShareSend

Related Posts

Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray
Latest

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 July , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ
Most important

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 July , 2026
Trump hints at a major attack on Iran.
Latest

ٹرمپ کا ایران پر بڑے حملے کا اشارہ

24 July , 2026
Balochistan provincial ministers meet President Asif Zardari.
Latest

صدر آصف زرداری سے بلوچستان کے صوبائی وزراء کی ملاقات

24 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ
Latest

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
Next Post
جنگ بندی کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیئے ،رجب طیب اردوان

جنگ بندی کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیئے ،رجب طیب اردوان

Read this too

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 July , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 July , 2026
سونا پھر مہنگا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ہو گیا

25 July , 2026
وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

25 July , 2026
Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu