Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home The 3 most important

پہلا ون ڈے : جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم آئوٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 264رنز کا ہدف

9 months ago
A A
پہلا ون ڈے : جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم آئوٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 264رنز کا ہدف
Share on FacebookWhatsApp

فیصل آباد ( پاک ترک نیوز) تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 263بنا کر آئوٹ ہو گئی ۔ پاکستان کو جیت کیلئے 264رنز کا ہدف ملا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 49.1اوورز میں 263رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے کوئٹن ڈی کاک نے 63،پٹوریس 57،کپتان برٹیکز نے 42رنز سکور کئے ۔
پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور ابرار احمد نے تین تین جبکہ صائم ایوب نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔
واضح رہے کہ سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ 6جبکہ تیسرا اور آخری 8نومبر کو فیصل آباد میں ہی کھیلا جائے گا ۔
اس سے قبل پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹونٹی سیریز دو ایک سے اپنے نام کی تھی جبکہ ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر رہی تھی ۔

Tags: odipakistanpakvssasouthafrica
ShareSend

Related Posts

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
Pakistan

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
Latest

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 July , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے
Pakistan

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے

20 July , 2026
پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق
The 3 most important

پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق

20 July , 2026
England defeated India in the third ODI as well.
Latest

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی بھارت کو شکست دیدی

20 July , 2026
Drizzle in Karachi; pleasant weather.
Latest

کراچی میں بوندا باندی ،موسم خوشگوار

17 July , 2026
Next Post
پہلا ون ڈے : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی

پہلا ون ڈے : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu