تہران ( پاک ترک نیوز )ایران کے سرکاری میڈٰیا کا کہنا ہے ایران اور امریکا کے مذاکرات ختم ہوگئے، فریقین کسی معاہدے پر نہیں پہنچے۔
امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات نے مشترکہ فریم ورک اور معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ڈالی۔ آبنائے ہرمز اور جوہری حقوق سمیت کئی مسائل مذاکرات میں اختلاف کا باعث بنے۔












