Saturday , 25 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،وزیراعظم

2 months ago
A A
مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،وزیراعظم
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےمشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے۔خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی غیر مستحکم جنگ بندی کے خطرات کو اجاگر کر رہی ہے۔

وزیراعظم نے کہا تشدد کے نتیجے میں سنگین اور ناقابلِ برداشت انسانی نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔پاکستان اپنے برادر اور شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر سفارتی حل کی کوششوں میں مصروف ہے.


وزیراعظم شہبازشریف نے کہا تنازع کے پائیدار اور پرامن حل کے لیے سفارتی رابطے جاری ہیں،امن معاہدے کے حصول کا مقصد قریب ہے، ایسے وقت میں تحمل اور بردباری ناگزیر ہے۔


وزیراعظم کا سوشل میڈیا پر بیان میں کہنا تھا تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں اور امن کو ایک اور موقع دیں، موجودہ حالات میں طاقت کے استعمال کے بجائے مذاکرات کو ترجیح دی جائے


وزیراعظم نے کہاتشدد اور تباہی کا راستہ خطے کو مزید عدم استحکام کی طرف لے جا سکتا ہے،امن اور سفارت کاری ہی تنازعات کے حل کا مؤثر اور دیرپا راستہ ہیں۔


وزیراعظم شہبازشریف نے کہا خطے میں امن کے امکانات روشن ہیں، فریقین دانشمندی کا مظاہرہ کریں۔پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے اور امن کے فروغ کا خواہاں ہے۔


وزیراعظم نے کہا سفارت کاری کی کامیابی کے امکانات موجود ہیں، جنگی ماحول سے گریز کیا جائے،خطے کے امن، استحکام اور عوام کے مفاد میں مذاکراتی عمل کو جاری رکھا جائے

پاکستان نے ایک بار پھر مشرقِ وسطیٰ میں امن، تحمل اور مکالمے کی حمایت کا اعادہ کر دیا،وزیراعظم نے کہا مشرقِ وسطیٰ کے بحران کا حل جنگ نہیں بلکہ مذاکرات اور سفارت کاری میں مضمر ہے۔

Tags: shahbaz sharifwar
ShareSend

Related Posts

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
Pakistan

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

25 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم
Pakistan

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
What did the war with Iran cost the United States
Latest

ایران جنگ امریکہ کو کتنے میں پڑی؟

23 July , 2026
Iran-US war, crude oil more expensive
Latest

ایران امریکہ جنگ ، خام تیل مزید مہنگا

22 July , 2026
کینیڈا سے تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے ،وزیراعظم کی کینیڈین وزیر خارجہ سے گفتگو
Pakistan

کینیڈا سے تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے ،وزیراعظم کی کینیڈین وزیر خارجہ سے گفتگو

20 July , 2026
The Middle East has been engulfed by the flames of war.
Latest

مشرق وسطیٰ جنگ کی آگ کی لپیٹ میں آ گیا

20 July , 2026
Next Post
وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

Read this too

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 July , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 July , 2026
سونا پھر مہنگا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ہو گیا

25 July , 2026
وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

25 July , 2026
Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu