Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پاکستان ،ایران کے صدور کی ملاقات ، تعلقات اور امن کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

4 weeks ago
A A
پاکستان ،ایران کے صدور کی ملاقات ، تعلقات اور امن کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز ) صدر آصف علی زرداری سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات، بالخصوص علاقائی امن سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی

اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات، علاقائی روابط اور اقتصادی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان ایران تعلقات اور علاقائی امن کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

صدر زرداری نے حالیہ تنازع کے بعد پاکستان کے پہلے دورے پر صدر پزشکیان کا خیرمقدم کیا، صدر مملکت نے کہا یہ دورہ دونوں ممالک کے خوشی و غم میں ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا مظہر ہے، ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا بھی اعادہ کیا گیا۔
صدر مملکت آصف زرداری نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشتِ پر دستخط ہونے پر صدر پزشکیان کو مبارکباد دی اور کہا امید ہے تکنیکی سطح کے مذاکرات مستقل امن کے قیام پر منتج ہوں گے، صدر آصف علی زرداری نے واضح کیا پاکستان نے ہمیشہ یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کی ہے، علاقائی و عالمی چیلنجز کے دیرپا حل کے لیے مذاکرات کی حمایت کی ہے۔

صدر آصف زرداری نے امت مسلمہ کے اتحاد کے تحفظ کےلیے پاکستان کے عزم اور خلیجی ممالک سے مضبوط برادرانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔
ایوان صدر اعلامیے کے مطابق صدر زرداری نے ایک بار پھر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا، صدر مملکت نے کہا پاکستان آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کرے گا۔

ایوان صدر کے مطابق صدر پزشکیان نے امن اور مذاکرات کے فروغ کےلیے پاکستان کی مثبت اور تعمیری کوششوں پر شکریہ ادا کیا، صدر پزشکیان نے حالیہ مشکل حالات میں پاکستان کی جانب سے حمایت کو سراہا۔

Tags: iranpakistanpresident
ShareSend

Related Posts

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
Pakistan

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے
The 3 most important

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 July , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ
Pakistan

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 July , 2026
The US is ready for negotiations if Iran is serious, says Marco Rubio.
Latest

ایران سنجیدہ ہو تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے،مارکو روبیو

22 July , 2026
US attacks on Iran continue for the eleventh day.
Latest

امریکہ کے ایران پر گیارہویں روز بھی حملے

22 July , 2026
Next Post

ایرانی صدر سے فیلڈ مارشل کی ملاقات

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu