Monday , 27 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

2 weeks ago
A A
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےدونوں رہنماؤں نے خطے میں حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

گفتگو کے دوران جون 2026 میں امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد ایم او یو پر دستخط کے باوجود کشیدگی میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیاکہ دوبارہ شروع ہونے والا تنازعہ کسی کے مفاد میں نہیں اور یہ علاقائی امن و استحکام کی کوششوں کو نقصان پہنچاتا ہے،

سعودی وزیر خارجہ نے جاری سفارتی کوششوں کے حوالے سے سعودی نقطہ نظر بیان کیا،گفتگو کے دوران کشیدگی میں کمی اور سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیا۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے تمام فریقین پر زور دیا کہ وہ انتہائی تحمل کا مظاہرہ کریں،
ثالثی کی کوششوں کو پرامن اور بامقصد نتائج کے حصول کے لیے ضروری وقت اور گنجائش فراہم کریں،دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

Tags: ishaq dar
ShareSend

Related Posts

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
Pakistan

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری کی  ملاقات
The 3 most important

اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

14 July , 2026
اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات
The 3 most important

اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات

July 8, 2026
بھارت جنگ کے بیج بو کر خطے کے امن کو خطرے میں نہ ڈالے،اسحاق ڈار
The 3 most important

بھارت جنگ کے بیج بو کر خطے کے امن کو خطرے میں نہ ڈالے،اسحاق ڈار

June 30, 2026
اسحاق ڈار کابحرین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
The 3 most important

اسحاق ڈار کابحرین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

28 June , 2026
اسحاق ڈار اور برطانوی سیکریٹری خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
Latest

اسحاق ڈار اور برطانوی سیکریٹری خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

27 June , 2026
Next Post
نیتن یاہو کی مقبولیت میں نمایاں کمی

نیتن یاہو کی مقبولیت میں نمایاں کمی

Read this too

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

26 July , 2026
یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

26 July , 2026
بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

26 July , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 July , 2026
لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

26 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu