Monday , 27 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home The 3 most important

اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات

3 weeks ago
A A
اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی ہے ،دونوں رہنماؤں نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے بعد تازہ علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا

ملاقات میں مکالمے اور سفارت کاری کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں کو آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی سفیر نے علاقائی امن و سلامتی کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت جنگ کے بیج بو کر خطے کے امن کو خطرے میں نہ ڈالے،اسحاق ڈار

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فریقین نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Tags: ishaq darSaudi Ambassador
ShareSend

Related Posts

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
Pakistan

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری کی  ملاقات
The 3 most important

اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

14 July , 2026
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

11 July , 2026
بھارت جنگ کے بیج بو کر خطے کے امن کو خطرے میں نہ ڈالے،اسحاق ڈار
The 3 most important

بھارت جنگ کے بیج بو کر خطے کے امن کو خطرے میں نہ ڈالے،اسحاق ڈار

June 30, 2026
اسحاق ڈار کابحرین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
The 3 most important

اسحاق ڈار کابحرین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

28 June , 2026
اسحاق ڈار اور برطانوی سیکریٹری خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
Latest

اسحاق ڈار اور برطانوی سیکریٹری خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

27 June , 2026
Next Post
امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ

امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ

Read this too

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

26 July , 2026
یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

26 July , 2026
بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

26 July , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 July , 2026
لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

26 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu